پی ٹی آئی کے 8 ارکان نے پارٹی کی جانب سے نامزد امیدوار کے خلاف ووٹ دیا اور پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ حاجی گلبر خان وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ آئی ایم ایف کے معاہدے پر خوشیاں منا رہے ہیں جیسے مالیاتی ادارہ خیرات کی صورت میں 3 ارب ڈالر کا فنڈ دینے جا رہا ہے، ترجمان