سال 2023 میں کُل 29 خودکش حملے رپورٹ ہوئے، حملوں میں جاں بحق ہونے والے تقریباً 48 فیصد افراد جبکہ زخمی ہونے والے 58 فیصد افراد سیکورٹی فورسز کے اہلکار تھے۔
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی تیار نہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا، پارٹی رہنما
سفارتکاروں، پالیسی سازوں اور سول-ملٹری تعلقات کے ماہرین نے اس تنازع پر عرب ممالک اور مسلم دنیا کے ردعمل، اقتصادی اور سیکیورٹی اثرات اور تنازع کو حل کرنے کے عوامل کا جائزہ لیا۔