رواں برس اب تک پولیو وائرس سے 4 بچے متاثر ہو چکے ہیں، اور اس وائرس کی تصدیق مسلسل سیوریج کے نمونوں میں ہو رہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ بچوں کو بدستور خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت
پی ٹی آئی نے حکومتی اقدام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس فعل کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی، کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، پشاور اور خیبر کے علاقے پاکستان اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں پولیو وائرس کی منتقلی کا مرکز بن چکے ہیں، پولیو ماہرین
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر کو سماعت ملتوی ہونے تک قید،47 لاکھ روپے جرمانہ، جب کہ کمپنی کے دیگر 3 ملازمین کو 2، 2 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔