کرک میں 2 تھانوں اور سوئی گیس کی تنصیب پر دہشتگردوں کاحملہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ نے جان کی بازی لگا کرحملہ ناکام بنادیا، پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے اہلکار نشانہ بنا۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکا ہوا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور فائر ویکل موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کیں، ترجمان ریسکیو 1122
ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی، ضلعی انتظامیہ