پاکستان آزاد کشمیر کے معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ، فوجی سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، وزیراعظم آزاد کشمیر آزاد کشمیر کے عوام کے مطالبات پاکستان کی سینیٹ میں لے کر گیا تھا، چوہدری انوار الحق
پاکستان آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے منظور، بجلی اور روٹی کی قیمتوں میں کمی محکمہ خوراک آزاد کشمیر نے 40 کلو گرام آٹے کی قیمت 3100 سے 2 ہزار روپے جبکہ 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے، 300 یونٹ تک 5 روپے فی یونٹ کردی۔
پاکستان ’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ کے بعد ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری یہ سیٹلائٹ پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔
پاکستان مخصوص نشستوں پر کامیاب 76 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے کا امکان الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گا، قومی اسمبلی کے 23 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 53 ارکان کی رکنیت معطل ہوگی۔
پاکستان الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت ہم نے 9 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات جمع کرائی تھیں، ہمیں اعتراضات نہیں بتائے گئے، بیرسٹر گوہر علی
پاکستان ضمنی انتخاب میں بیلٹ پیپرز اجرا، ووٹوں کی گنتی مناسب طریقہ کار کے مطابق تھی، فافن 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ابتدائی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔
پاکستان عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں، وزیر خزانہ سمجھ نہیں آرہی ایوان میں کس ایشو پر اتنی جذباتی تقاریر کی جارہی ہیں، سودی نظام کے خاتمے کی سمت جارہے ہیں، محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان وقت کم ہے، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا پہلا خطاب پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن اراکین اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرکے گو نواز گو، گو زرداری گو اور عمران خان کی رہائی کے نعرے لگاتے رہے۔
پاکستان واشنگٹن میں آئی ایم ایف منصوبے کے خدوخال پر بات چیت ہوگی، محمد اورنگزیب مہنگائی میں کمی سے پالیسی ریٹ میں بھی کمی متوقع ہے، وزیر خزانہ
پاکستان یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھایا، پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے ایوان میں شدید نعرے بازی کی گئی۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹرڈ کروا رہے ہیں، آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر رہنما پی ٹی آئی گوہر خان، عامر ڈوگر اور عمر ایوب کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کے بعد یہ پیشرفت سامنے آئی۔
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری آئین کے آرٹیکل 218 کی شق 3 اور الیکشن ایکٹ کے تحت امیدواروں سے حلف نہ لیے جانے پر صوبائی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کیے گئے، متن
پاکستان ہائیکورٹ ججز کے الزامات: انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری، جسٹس (ر) تصدق جیلانی سربراہ مقرر حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے کمیشن کے ٹی او آرز کا بغور جائزہ لیا ہے اور میں نے کمیشن کی سربراہی کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے، سابق جج
پاکستان خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر حلف برداری، الیکشن کمیشن نے نومنتخب ارکان کی درخواستیں منظور کرلی الیکشن کمیشن نے فیصلے میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا سیاسی جماعتیں اور امیدوار الیکشن کمیشن کو متنازع بنانے سے اجتناب کریں گے، صدر اور چاروں صوبائی گورنرز انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے۔
پاکستان امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، باہمی تعاون پر زور ایاز صادق نے ملاقات کے دوران امریکا کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ اور وسیع تعلقات کا اعادہ کیا جو باہمی احترام اور اعتماد کے اصولوں پر مبنی ہیں۔
پاکستان سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں اضافہ کاغذات نامزدگی آج شام 6 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو جمع کروائے جا سکیں گے، جن کی جانچ پڑتال 19 مارچ تک کی جائے گی، نوٹی فکیشن جاری