سپریم کورٹ کے فیصلے کے کسی پوائنٹ پر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے تو قانونی ٹیم فوراً اس کی نشاندہی کریں تاکہ مزید رہنمائی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے، الیکشن کمیشن
اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اور لیگل ونگز کے حکام بریفنگ دیں گے اور سپریم کورٹ کے آرڈر کی روشنی میں اُس پر عملدرآمد کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حق دار قرار دیا۔
الیکشن کمیشن، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے, الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا.
اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشستوں کے اعلان کردہ فاتحین نے وفاقی دارالحکومت کے واحد پول ٹربیونل کے سامنے زیر التوا انتخابی درخواستوں کو ’کسی دوسرے ٹربیونل‘ میں منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی تھی۔
عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو عمران خان کا بیانیہ ملا، ان کا بیانیہ آج بچے بچے کے دلوں کی آواز ہے، پی ٹی آئی کے بیانیہ کو عام انتخابات میں ووٹ ملے، اپوزیشن لیڈر