انٹرنیٹ، سوشل میڈیا ایپس سست ہونے سے بزنس متاثر ہورہا ہے، انٹرنیٹ سست ہونے سے کم از کم 500 ملین کا نقصان ہوا، بہت سے ای کامرس فورمز چھوڑ کر جا رہے ہیں، حکام
بیٹھک میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی، علاوہ ازیں اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ حکمت عملی کے لیے ٹی او آرز پر بھی بات کی گئی، ذرائع
قانون سازی کا اختیار منتخب پارلیمنٹ کے پاس ہے، اسے 17 لوگوں کو نہیں دے سکتے، آئین و قانون کی تشریح کو تشریح تک رہنا چاہیے، اسے ری رائٹ نہیں ہونا چاہیے، وزیر قانون
انتخابی نشان کے حصول سے قبل پارٹی سرٹیفکیٹ جمع نہ کرانے والا امیدوار آزاد تصور ہوگا، مقررہ مدت میں مخصوص نشستوں کی فہرست جمع نہ کرانے کی صورت میں کوئی سیاسی جماعت مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں ہوگی، ترمیمی بل