پاکستان قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی16 سے 18 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
پاکستان مالی اثاثے ظاہر نہ کرنے کا الزام: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن میں طلب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین کو 26 مارچ کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان سینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی الیکشن کمیشن آف پاکستان سینیٹ کی خالی سیٹوں پر انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کرے گا جب کہ کاغذات نامزدگیاں آج سے حاصل کی جاسکیں گی۔
Live Election 2024 سینیٹ ضمنی الیکشن : ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے 14 مارچ کو ہونے والے سینیٹ ضمنی الیکشن کے لیے اسلام آباد کے ریٹرننگ افسر ظفر اقبال نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر...
Live Election 2024 ’پہاڑ جیسے مسئلوں کا سامنا ہے،‘ نواز شریف کی وزیر اعظم کو جلد کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ن لیگ کی سینیر قیادت موجود ۔ذرائع صدارتی انتخاب کا مرحلہ آج مکمل ہو جائے گا ۔۔نواز...
Live Election 2024 الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیے الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے فارم 45،46،48 اور 49...
Live Election 2024 الیکشن کمیشن کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر کل اہم اجلاس طلب IRFAN SADOZAI سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا،ذرائع الیکشن کمیشن...
Live Election 2024 صدراتی انتخاب: امیدواروں کی حتمی فہرست شائع، آصف زرداری، محمود خان اچکزئی کا ’ون ٹو ون‘ مقابلہ الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخاب کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کردی۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق شریک چیئرمین پیپلزپارٹی...
Live Election 2024 الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا سینیٹ کےعام انتخابات 3اپریل کو کرانے کا فیصلہ سینیٹ کی48نشستوں پر عام انتخابات 3اپریل کوہوں گے،ذرائع...
پاکستان سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواستیں مسترد الیکشن کمیشن پاکستان نے تمام خالی مخصوص نشستیں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، جے یو آئی (ف) کو دینے کی درخواست منظور کی ہے۔
پاکستان وزارت عظمی کے امیدوار شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات کو مسترد کر دیا اور دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔
Live Election 2024 سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور...
پاکستان فافن نے تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا بیان مسترد کردیا فافن کا مؤقف ہے کہ الیکشن کمیشن متنازع نتائج والے حلقوں کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائے، وضاحتی بیان جاری
پاکستان سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنی اتحاد کونسل نے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں لینے سے متعلق خط کے حوالے سے نہیں بتایا، بیرسٹر علی ظفر کا الیکشن کمیشن کو لکھے خط سے اظہار لا علمی
پاکستان سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا معاملات فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن پر چھوڑ دیں، مخصوص نشستوں کے معاملے پر تمام فریقین کو سنیں گے، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس
پاکستان این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ سربراہ مسلم لیگ (ن) کے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون نے دلائل کے دوران حلقے میں دوبارہ انتخابات کرنے استدعا کردی۔
Live Election 2024 کراچی سے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کراچی سے...
پاکستان این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی درخواست پر فریقین کو کل مزید دلائل دینے کی ہدایت صرف دلائل کے لیے اسٹے کو مزید نہیں بڑھا سکتے، اسٹے کو جلد از جلد ختم ہوناچاہیے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر بیان دیا، مجھے بہت شرمندگی ہے، سابق کمشنر راولپنڈی میں نے اپنے بیان میں چیف جسٹس کا نام بھی جان بوجھ کر شامل کیا جس کا مقصد عوام میں نفرت بھڑکانا تھا، لیاقت علی چٹھہ
Live Election 2024 قومی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بلانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال قومی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بلانے کی سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع...