فنڈ میں رعایت اور گرانٹ پر مبنی امداد کے ساتھ خصوصی سہولیات بھی ہوں گی تاکہ ضرورت مند ترقی پذیر ممالک میں قدرتی آفات کے نتائج کو تیزی سے زائل کیا جا سکے۔
وزارت منصوبہ بندی وترقی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف 15 فیصد فنڈز کی منظوری دے گی، وزارت خزانہ
کے الیکٹرک کی ٹیم نے وزیر خزانہ پر سندھ حکومت سے تقریباً 9 ارب روپے کی وصولی میں مدد کرنے اور قرض معافی کے لیے کے الیکٹرک کی کوششوں کی حمایت کرنے پر بھی زور دیا۔
یہ یکطرفہ فیصلہ ہے، اگر آپ ڈسکوز کی آمدنی بہتر کرنے کیلئے اقساط پر 14 فیصد شرح سود عائد کرنے کی اجازت دے رہے ہیں تو بل تاخیر سے ادا کرنے پر جرمانے کو کم کرنا چاہیے، یہ بہت زیادہ ہے، سابق رکن انرجی پلاننگ کمیشن
یہ مسئلہ توقع سے زیادہ بڑا دکھائی دیتا ہے اور آزاد کشمیر میں مظفر آباد کے قریب واقع نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو کم از کم مزید 18 سے 24 ماہ تک بند رکھنا پڑ سکتا ہے۔
مہنگائی کی شرح 12 فیصد سے کم سطح پر آنے کے بعد ایس اینڈ پی گلوبل نے رواں ماہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پالیسی ریٹ میں بڑی کمی کی پیش گوئی کردی۔