پنجاب پولیس نے مؤثر جوابی کارروائی کی جس کے بعد 12 سے 14 خوارجی دہشت گرد فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ترجمان
ایس او ای (گورننس اور آپریشنز) ایکٹ 2023 کے تحت سی لیول کے عہدوں سی ای او، سی ایف او، سی آئی اے اور کمپنی سیکریٹری کی تقرریوں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں، وزارت خزانہ
حکومت اپنی حکمت عملی اقتصادی اور تجارتی نقطہ نظر کی طرف لے جا رہی ہے جہاں زیادہ تر اقتصادی فیصلے بین الاقوامی کنسلٹنسی فرموں اور جی سی سی کو آؤٹ سورس کیے جاتے ہیں، ذرائع
واپڈا کی سابقہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک نے دو ماہ کے اندر خراب میٹر تبدیل نہیں کیے جو کہ کنزیومر سروس مینول کی ضرورت تھی، اس کے نتیجے میں اوسط بلنگ ہوئی۔