پاکستان اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم رہ گئے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 96 کروڑ 2 لاکھ ڈالر تک گرگئے، جو کہ اپریل 2021 کے بعد کم ترین سطح ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 78 فیصد کم ہوگیا مالی سال 2022 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 12 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گیا۔
پاکستان مالی سال 2022 کے ابتدائی 8 ماہ میں ترسیلات زر میں 20.14 ارب ڈالر کا اضافہ فروری میں پاکستان نے تقریباً 2 ارب 20 کرور ڈالر حاصل کیے جو کہ ماہانہ 2 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے، ایس بی پی
پاکستان موبائل بینکنگ ٹرانزیکشنز 22 کھرب روپے سے تجاوز کر گئیں مالی سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں2021 کے مقابلےموبائل بینکنگ میں حجم کے لحاظ سے12 فیصد،مالیت کےلحاظ سے16 فیصد اضافہ ہوا، ایس بی پی
پاکستان جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بڑھتی ہوئی درآمدات نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو نیچے لانے کی جدوجہد کو تقریباً ناکام کر دیا۔
پاکستان طلب بڑھنے کے سبب ڈالر کی قدر میں اضافہ برقرار درآمد کنندگان کی جانب سے زیادہ مانگ ڈالر کی قدر میں اضافے کا ایک اہم عنصر ہے، کرنسی ڈیلر
پاکستان کرپٹو کرنسی کے خطرات، فوائد سے زیادہ ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک مجموعی طور پر دیکھا جائے تو اس کا مقصد اچھا ہے، اس کے ذریعے نجی ڈیجیٹل کرنسیوں کو متعارف کروانا بھی مقصود تھا، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان بینک ایڈوانسز، ڈپازٹز اور سرمایہ کاری میں اضافہ بینکوں کی جانب سے جاری کردہ سال 2021 کے کلینڈر کی بیلنس شیٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں اچھا منافع حاصل ہوا ہے۔
کاروبار اسٹیٹ بینک نے ’راست‘ کے تحت فرد تا فرد رقم کی مفت منتقلی کی سہولت متعارف کرادی راست اسٹیٹ بینک کا تیار کردہ پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام ہے جو ڈیجیٹل ادائیگی کی معتبر سہولت فراہم کرتا ہے۔
پاکستان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ آئی ایم ایف کے قرض بحال کرنے کے بعد بینکنگ مارکیٹ میں مزید ڈالرز آئیں گے، جس سے روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے، کرنسی ڈیلر
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے 89 کروڑ ڈالرز منتقل برطانیہ اور امریکا میں منتقل کیے گئے منافع میں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم چین میں گزشتہ سال کے مقابلے زیادہ منافع منتقل کیا گیا۔
پاکستان جولائی سے دسمبر تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب 9 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑی حد تک بڑھتے ہوئے درآمدی بل کی وجہ سے بڑھا جو اسی عرصے میں 53 فیصد بڑھ کر 41 ارب 66 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 56 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ذخائر میں 56 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی تازہ ترین ہفتہ وار کمی بیرونی قرضوں اور دیگر ادائیگیوں کی وجہ سے ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر 200 روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان ٹیکس کا بوجھ صارفین کو منتقل کیا جائے گا جس سے ڈالر کی قیمت 200 روپے سے زیادہ ہو سکتی ہے، چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن
پاکستان جولائی تا دسمبر غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ رواں مالی سال کے پہلے ششماہی میں سرمایہ کاری 87 کروڑ 97 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ سال اسی دورانیے میں ایک ارب 5 کروڑ ڈالر رہی تھی۔
پاکستان تعمیراتی شعبے کیلئے سال2021 میں قرضوں کے اجرا میں 85 فیصد اضافہ بینکوں کا ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبے کے لیے آؤٹ اسٹینڈنگ کریڈٹ 163 ارب روپے سے 355 ارب روپے تک بڑھ گیا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مکمل طور پر ڈیجیٹل بینکوں کے لائسنس کے اجرا کا فریم ورک متعارف کروا دیا گیا۔
پاکستان رواں مالی سال کے 5 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ارب ڈالر تک جاپہنچا اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کیلئے خسارہ جی ڈی پی کے 4 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی جو پانچ ماہ کے دوران 5.3 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
کاروبار دبئی میں روپے کی گھٹتی قدر سے ترسیلات زر میں کمی کا خطرہ حوالہ کا کام کرنے والے ڈالر 187 سے 189 روپے میں فروخت کر رہے ہیں جس سے قانونی طور پر آنے والی ترسیلات زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ترسیلات زر 10 فیصد اضافے کے بعد 13 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں نومبر میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ماہانہ بنیادوں پر 6.6 فیصد کم رہیں، ایس بی پی