پاکستان مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضوں کے حصول کیلئے اہم شرائط ختم اقدام کا مقصد معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنا، چھوٹے قرض خواہوں کیلئے مواقع پیدا کرنے میں ایم ایف بیز کا کردار بڑھانا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت کے قرضے دُگنے ہوگئے مالی سال 2022 کیلئےمالیاتی خسارے کا تخمینہ جی ڈی پی کے 6.8 فیصد لگایا گیا ہے، میکرو انڈیکیٹرز بتاتے ہیں یہ ہدف سے زیادہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان جولائی کے وسط سے اب تک نجی شعبے کا قرضہ 412 ارب 40 کروڑ روپے تک پہنچ گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈیٹا کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران اسی عرصے میں نجی شعبے نے 43 ارب 20 کروڑ روپے کے قرضے حاصل کیے تھے۔
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں درآمدات، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ٹیکسٹائل مشینوں کی درآمدات 144 فیصد جبکہ ٹیکسٹائل گروپ کی درآمدات 76 فیصد بڑھیں، رپورٹ
پاکستان مالی سال 2022 میں جی ڈی پی نمو 5 فیصد تک متوقع ہے، اسٹیٹ بینک مالی سال 22 کے بجٹ میں ترقیاتی اخراجات میں تیزی سے توسیع کا تعین کیا گیا جس سے تعمیرات اور منسلک صنعتوں کو تقویت ملے گی، رپورٹ
پاکستان اسٹیٹ بینک، ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ، سائبر حملوں کے خلاف مؤثر تعاون کا عزم وہائٹ کالر کرائمز کی تیزی سے تحقیقات اور جعلسازوں کو پکڑ کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ضرورت ہے، مرکزی بینک
پاکستان روپے سے متعلق قیاس آرائیوں میں نجی بینک ملوث ہیں، اسٹیٹ بینک روپے کی قدر میں 13.4 فیصد گراوٹ پر عالمی مبصرین نے بھی رواں سال روپے کی کارکردگی کو بدترین قراردیا ہے۔
پاکستان جولائی تا اکتوبر براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 12 فیصد کمی اکتوبر میں سرمایہ کاری کی آمد 24 فیصد کمی کے ساتھ 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی جو ایک سال قبل 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھی، رپورٹ
پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 14 ماہ کے دوران 2 ارب 72 کروڑ ڈالر کی آمد مجموعی رقم میں سے 68 فیصد یا ایک ارب 83 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری زیادہ ریٹرن والے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کی گئی، رپورٹ
کاروبار ایکسچینج کمپنیوں کو جون تک بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کی ہدایت ای سی بی کیٹیگریز کو نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ساتھ منسلک رکھنے کی ضرورت ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان سائبر حملے پر این بی پی کی عدم شکایت کے باوجود ایف آئی اے کی مدد کی پیشکش بینک انتظامیہ نے آگاہ کیا ہے کہ معاملات حل کرنے کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، ایف آئی اے عہدیدار
پاکستان بائیو میٹرک کی شرط سے ڈالر کی خریداری میں کمی اوپن مارکیٹ سے یومیہ ڈالر کی خریداری 70 سے 80 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 20 سے 30 لاکھ ڈالر تک رہ گئی ہے۔
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سرمایہ کاری پر منافع میں 17 فیصد کمی مالی سال 2022 کے جولائی تا ستمبر کے دوران منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 17.2 فیصد، 9 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی کمی آئی۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے ای سہولت تصدیق کے ساتھ ڈالر خریدنے کی اجازت دے دی اے اور بی دونوں کیٹگری کی ایکسچینج کمپنیاں غیر ملکی کرنسی اور بیرونی ترسیلات زر کو فروخت کر سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز میں تیزی سے اضافہ مالی سال 2021 کے دوران پی آر آئی ایس ایم سسٹم کے ذریعے 4 ہزار 446 کھرب روپے کی 42 لاکھ ٹرانزیکشنز کی گئیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سالانہ ہدف سے متجاوز جولائی تا ستمبر کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4.1 فیصد تک پہنچ گیا، رپورٹ
پاکستان پاکستان کیلئے چین کے مقابلے میں امریکا سے براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران امریکا سے براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 10 کروڑ 9 لاکھ ڈالر تک بڑھ گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان ریکارڈ ترسیلات زر کے باعث بینک ڈپازٹ میں 17.4 فیصد اضافہ ستمبر تک شیڈول بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس 2 ہزار 942 ارب روپے بڑھ کر 198 کھرب 28 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک
پاکستان جولائی تا ستمبر: پاکستان کو 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول یہ مسلسل ساتواں مہینہ ہے جب رقوم کی آمد اوسطاً 2 ارب 72 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان 500 یا زائد ڈالرز کی خریداری کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار یہ شرط 22 اکتوبر 2021 سے لاگو ہوگی، افغانستان جانے والے ہر شخص کو زیادہ سے زیادہ ایک ہزار ڈالر فی دورے کی اجازت ہوگی، اسٹیٹ بینک