یکم جون سے ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 234 روپے 59 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
شائع31 مئ 202405:31pm
(گو) کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کے ذریعے اعلیٰ معیار کی مصنوعات، خدمات پاکستانی صارفین کو فراہم کرنے کے لیے پرجوش ہیں، ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ آف پروڈکٹس اینڈ کسٹمرز آرامکو
آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باقاعدہ مذاکرات شروع کیے گئے، مستحکم پالیسی کے لیے انتہائی اہم پروگرام سے بیرونی سیکٹر مستحکم ہوگا، ماہانہ اقتصادی رپورٹ
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 میں جولائی تا اپریل کے دوران 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا، جس کا حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 25 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا۔
ای سی سی کو فراہم کی گئی سمری میں کہا گیا "ایس این جی پی ایل پر مبنی پلانٹس یعنی فاطمہ فرٹ (شیخوپورہ) اور ایگریٹیک کو 31 مارچ سے 30 ستمبر تک اوگرا کی نوٹیفائیڈ قیمتوں یعنی 1597 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر کام کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔‘‘
امریکی مارکیٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کا بڑا زریعہ ہے، پاکستان امریکا کا معاشی شراکت دار ہے، اسے بہترین معاشی شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
حکم امتناع کے باعث کے ایم سی اب تک 11 ارب روپےکی ٹیکس کلکشن نہیں کرسکی، پیسے ملیں گے تو ہی پارک، سڑکیں اور کھیلوں کے میدان تعمیر ہوسکیں گے، مرتضیٰ وہاب
نئے مالی سال کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 4 ارب 16کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافےکا امکان ہے، جس کے بعد یہ بڑھ کر27 ارب 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک پہنچ سکتا ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے سے پہلے درآمدی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا تھا تاکہ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 1.1 ارب کی آخری قسط جاری کی جاسکے۔
حکومت مقامی سطح پر سولر پینلز کی مینو فیکچرنگ میں سنجیدہ ہے، غیر ملکی سولر کمپنیوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، چوہدری شافع حسین
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) تک قرضوں اور گرانٹس کی مد میں صرف 11 ارب 30 کروڑ ڈالر وصول کیے ہیں، جو 17 ارب 40 کروڑ کے سالانہ ہدف سے بہت دور ہے
ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم / ٹی 1.3، سی وی ٹی 1.3، اے ٹی آئی وی ایم/ٹی 1.3 اور اے ٹی آئی وی سی وی ٹی 1.3 کی قیمتیں بڑھا کر بالترتیب 44 لاکھ 79 ہزار روپے، 47 لاکھ 60 ہزار روپے، 47 لاکھ 30 ہزار روپے اور 56 لاکھ 4 ہزار روپے ہوں گی۔
سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبے شامل تھے، سی پیک فیز ٹو میں دونوں ممالک زراعت، تجارت، پاکستان ریلوے کا ایم ایل ون منصوبہ اور قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ) کی از سر نو تعمیر پر توجہ مرکوز کریں گے۔
مقررہ ہدف 4 لاکھ میٹریک ٹن پورا کریں گے جو قرییاً 40 لاکھ بوری بنتا ہے، باردانہ کی فراہمی کے لیے آن لائن رجسٹریشن بھی شروع کردی، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار، غذائی تحفظ
3 اپریل کو وفاقی وزیر رانا تنویر کو قومی تحفظ خوراک کا اضافی قلمدان دیا، اس سے قبل تقریباً ایک ماہ تک وزیر اعظم شہباز شریف وزیر تحفظ خوراک کے انچارج وزیر تھے، ذرائع
کے ایس ای 100 میں کاروبار کے اختتام سے کچھ دیر قبل ایک ہزار 272 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا اختتام ایک ہزار 244 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 902 کی سطح پر ہوا۔