رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ایران سے درآمدات میں 17 فیصد اضافہ جبکہ موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ سالانہ بنیادوں پر 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
شائع23 مئ 202411:32am
مقررہ ہدف 4 لاکھ میٹریک ٹن پورا کریں گے جو قرییاً 40 لاکھ بوری بنتا ہے، باردانہ کی فراہمی کے لیے آن لائن رجسٹریشن بھی شروع کردی، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار، غذائی تحفظ
3 اپریل کو وفاقی وزیر رانا تنویر کو قومی تحفظ خوراک کا اضافی قلمدان دیا، اس سے قبل تقریباً ایک ماہ تک وزیر اعظم شہباز شریف وزیر تحفظ خوراک کے انچارج وزیر تھے، ذرائع
کے ایس ای 100 میں کاروبار کے اختتام سے کچھ دیر قبل ایک ہزار 272 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا اختتام ایک ہزار 244 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 902 کی سطح پر ہوا۔
آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام دونوں کے سابقہ بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا۔
مذاکرات نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پروپوزل پر ہوں گے، آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام 3 سال سے زائد مدت کیلئے ہونے کا امکان ہے، وزیرخزانہ