ہر 10 میں سے 6 پاکستانی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کو ذاتی طور پر جانتے ہیں جو معاشی حالات کےسبب ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
شائع16 مارچ 202409:38am
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری معاشی بقا کا سوال ہے،اسٹیل مل، پی آئی اے سمیت نقصان میں چلنے والے اداروں سے متعلق فوری فیصلہ کرنا ہوگا، وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ
شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی معیشت کی ترقی کے لیے آئندہ پانچ سال کا معاشی روڈمیپ پیش کیا گیا۔ مہنگائی میں کمی، غربت کی تخفیف اور روزگار کی فراہمی روڈمیپ کا حصہ ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی تیسری 1.1 ارب ڈالر کی قسط اور 6 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کا امکان ہے۔
قرض کی ادائیگی بہت سے ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک اہم مسئلہ بنی ہوئی ہے کیونکہ وہ موسمیاتی تبدیلی اور قرضوں کے بوجھ کے دوہرے چیلنج سے نبرد آزما ہیں، منیر اکرم
تمام اختیارات ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دے دیے گئے ہیں، دیگر تمام متعلقہ محکمے بے اختیار ہو گئے ہیں، ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن پاکستان
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت موجودہ مالی سال کے دوران 100 ارب روپے کے ریونیو گیپ کو پورا کرنے کے معاملے پر غور کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔