ان اصلاحات کے جو نتائج برآمد ہوں گے اس وقت تک نگران حکومت جاچکی ہوگی تو کیا فروری کے انتخابات کے بعد آنے والی نئی حکومت ان اصلاحات کو عملی جامہ پہنا سکے گی؟
ہمارا تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر ہے، حکومت 20 ہزار چھوٹے سرمایہ کاروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ برآمدات کو بڑھا کر زرمبادلہ میں اضافہ کیا جاسکے، نگران وزیر تجارت