سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی پہلی اسمارٹ واچ کا نام سامنے آگیا گوگل کی جانب سے پہلی اسمارٹ واچ 2022 میں کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اب اس کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ شائع 25 اپريل 2022 01:59pm
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل فوٹوز اب پہلے سے زیادہ بہتر اگر آپ گوگل فوٹوز ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کا استعمال زیادہ آسان ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ کو صاف کرنے کیلئے کارآمد فیچر متعارف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر پیش کیا گیا ہے جس کی مدد سے وہ گزشتہ 15 منٹ کی سرچ ہسٹری چند کلکس سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس کے چند بہترین فیچرز جن سے ہوسکتا ہے کہ آپ لاعلم ہوں ایسے ہی چند فیچرز کے بارے میں جانیں جو گوگل میپس میں موجود تو ہیں مگر بیشتر افراد ان سے واقف نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ میں چھپی اس دلچسپ ٹِرک کا علم ہے؟ کامک ہیرو بیٹ مین پر ایک نئی فلم ریلیز ہورہی ہے اور اس موقع پر گوگل نے اپنے سرچ انجن میں ایک دلچسپ ٹرک کا اضافہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کے اس نئے بہترین فیچر کے بارے میں آپ کو علم ہوا؟ جرنیز نامی فیچر کو کروم کے ڈیسک ٹاپ کے تمام ورژنز میں متعارف کرایا جارہا ہے جو ادھوری سرچز کو دوبارہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کا لوگو 8 سال بعد تبدیل مگر کیا آپ فرق محسوس کرسکتے ہیں؟ درحقیقت پہلی یا دوسری نظر میں ایسا ممکن نہیں کیونکہ دونوں لوگو ہی لگ بھگ ایک جیسے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی ریاستوں کا گوگل پر صارفین کی مرضی کے بغیر ٹریکنگ ڈیٹا کرنے کا الزام امریکا کی کئی ریاستوں نے گوگل پر لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزشی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی پہلی اسمارٹ واچ مئی میں متعارف کرائے جانے کا امکان یہ وقت گوگل کی آئی او ڈویلپر کانفرنس سے مطابقت رکھتا ہے جس کا انعقاد عموماً مئی میں ہی ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی مائیکرو سافٹ نے اکتوبر میں نیا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم اس وعدے کے ساتھ متعارف کرایا تھا کہ اس میں اینڈرائیڈ ایپس سپورٹ بھی ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اپنی پہلی اسمارٹ واچ پیش کرنے کیلئے تیار گوگل کی جانب سے پکسل کے نام سے اسمارٹ فونز تو کافی عرصے تیار کیے جارہے ہیں مگر اب کمپنی اپنی پہلی اسمارٹ واچ پیش کرنے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں لوگوں کی سہولت کے لیے چند نئے فیچرز کا اضافہ میپس میں شاپنگ مراکز، ایئرپورٹس اور ٹرانزٹ اسٹیشنز میں نیوی گیشن کے حوالے سے مدد کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم میں اسکرین شاٹ لینے اور ایڈٹ کرنے والے فیچر کا اضافہ موبائل کے بعد اب یہ فیچر کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی متعارف کرایا جارہا ہے جو اس وقت براؤزر کے ٹیسٹنگ ورژن کا حصہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئندہ سال پیش کیے جانے کا امکان اس فون کا مین کیمرا 12.2 میگا پکسل سنسر سے لیس ہوگا جو گوگل کی جانب سے پکسل 3 سے پکسل 5 فونز میں استعمال کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ واقعی دنیا کا سستا ترین اسمارٹ فون ہے؟ دونوں کمپنیوں کی جانب سے اس فون کو پیش کرنے کا اعلان جون 2021 میں کیا گیا تھا اور اب جاکر اسے متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے نئے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 کے چند بہترین فیچرز گوگل نے نیا اور بہترین آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 باضابطہ طور پر پکسل 6 سیریز کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے اب تک سب سے بہترین اسمارٹ فونز پکسل 6 اور پکسل 6 پرو گزشتہ سال کے مڈ رینج ہارڈ ویئر کے بعد اس سال گوگل نے پکسل 6 اور پکسل 6 پرو کو فلیگ شپ فیچرز اور ہارڈ وییئر سے لیس کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل پکسل 6 کی قیمت گزشتہ سال کے ماڈل سے بھی کم رکھنے کا امکان دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں پکسل 6 سیریز کے فونز زیادہ طاقتور ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے لیس ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے پکسل 6 سیریز کے فونز کی مزید تفصیلات لیک گوگل کی جانب سے پکسل 6 سیریز کے فونز کو کم از کم 5 سال تک سیکیورٹٰ اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں ایک بہترین فیچر متعارف کمپنی کے اپنے الفاظ کے مطابق یہ فیچر ایندھن کا استعمال کم از کم رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میٹ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ گوگل میٹ کے ویب ورژن میں اب کسی فرد کے ویب کیم میں کم روشنی کو ڈیٹکٹ کرنے والے سسٹم کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں جلد جی میل، یوٹیوب اور گوگل میپس بلاک ہوجائیں گے اگر آپ بھی ایسے کسی پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو اب نیا فون لینے کا وقت آگیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے مقبول ترین سرچ انجن میں برسوں بعد بڑی تبدیلی گوگل سرچ ہوم پیج میں گزرے برسوں کے دوران چند اپ ڈیٹس ہوئی ہیں مگر اس کا مجموعی ڈیزائن لگ بھگ ایک جیسا ہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل پکسل 6 سیریز توقع سے پہلے متعارف کرائے جانے کا امکان عموماً پکسل سیریز کے فونز اکتوبر میں متعارف کرائے جاتے ہیں اور پکسل 6 سیریز کے بارے میں بھی یہی خیال کیا جارہا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پہلے سے بڑی بیٹری کے ساتھ گوگل کا سستا ترین اسمارٹ فون پکسل 5 اے یہ پکسل اے سیریز کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں واٹر ریزیزٹنس کا فیچر موجود ہے اور 3 فٹ پانی میں 30 منٹ تک رہ سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اپنا سستا ترین پکسل فون توقع سے پہلے پیش کرنے کیلئے تیار اس فون میں کوالکوم کااسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر استعمال کیا جائے گا جبکہ بیک پر چوکور کیمرا سیٹ اپ ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کا نیا ڈوڈل پاکستان کے 75 یوم آزادی پر گوگل نے قلعہ دراوڑ کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا کم قیمت پکسل فون 26 اگست کو متعارف کرائے جانے کا امکان پکسل 5 اے میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر ہوگا جو 5 جی سپورٹ فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل اور سام سنگ فونز کی بالادستی کے خلاف گوگل کا نیا ہتھیار پکسل فونز کو 5 سال مکمل ہونے پر ایپل اور سام سنگ کی ڈیوائسز کو ٹکر دینے کے لیے گوگل نے اہم ترین پیشرفت کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ اینڈرائیڈ فونز جو 27 ستمبر کے بعد گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے اگر آپ اتنی پرانی ڈیوائسز کو استعمال کررہے ہیں تو گوگل سروسز کو استعمال کرنے کے لیے نئے فونز لینا ہوں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ