سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ گوگل کی جانب سے میپس میں ڈارک موڈ کی آزمائش ستمبر 2020 سے کی جارہی تھی اور محدود تعداد میں صارفین کو اس میں شامل کیا گیا تھا۔ شائع 24 فروری 2021 07:24pm
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم میں صارفین کے بڑے مسئلے کا آسان حل اگر ویب براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو استعمال کرتے ہیں تو جانتے ہوں گے کہ اس میں ٹیب منیجمنٹ اکثر ڈیوائس کے لیے بھاری ثابت ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس: سال بھر پاکستانی گوگل پر کیا کچھ تلاش کرتے رہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ ایک سال کے دوران گوگل پر پاکستانی عوام کیا کچھ تلاش کرتے رہے ہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں گوگل کروم میں ایک بگ کو دریافت کیا گیا جس کی روک تھام کے لیے ایک فکس براؤزر کے نئے ورژن میں دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں خاموشی سے بہترین فیچر کا اضافہ گوگل لے آؤٹ کو اپ ڈیٹا کیا گیا ہے جس کے بعد اسٹریٹ ویو میں اسپلٹ اسکرین کے فیچر کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل موبائل سرچ اب پہلے سے زیادہ بہتر گوگل کی جانب سے موبائل سرچ کے ویژول ری ڈیزائن کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے اپ ڈیٹ ضرور کرلیں گوگل نے کروم میں ایک بہترین اپ ڈیٹ کی ہے جو ایک جگہ تمام پاس ورڈ کا انتظام سنبھالنے میں مدد فراہم کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور گوگل کا اشتہارات پر اجارہ داری کے لیے ایک دوسرے سے معاہدہ دونوں کمپنیوں کے درمیان یہ معاہدہ اشتہارات کے لیے مقابلہ کم کرنے کے لیے کیا گیا، جسے جیڈائے بلیو کا نام دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میٹ میں کارآمد فیچر کا اضافہ اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کے لیے گوگل میٹ کال کو شروع کرنا اور اس میں شامل ہونا آسان ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے لوگوں کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سے دور رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا انٹرنیٹ صارفین کو دیگر ایپس جیسے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی بجائے اپنے سرچ پیجز پر رکھنے کے لیے گوگل کا نیا ہتھیار سامنے آگیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا 2 سال سے غیرفعال اکاؤنٹس کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا اعلان گوگل کی جانب سے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو جی میل، ڈاکس، گوگل فوٹوز کے حوالے سے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل فوٹوز کا نیا فیچر آپ کے پرانے فون کو آئی فون جیسا بنادے گا گوگل فوٹوز میں ایک نیا فیچر سنیماٹک فوٹوز کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جو آنے والے ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے مقبول ترین سرچ انجن میں بہت بڑی تبدیلی ڈارک موڈ ایسا آپشن ہے جو کہ کسی آپریٹنگ سسٹم یا ایپ کی کلر اسکیم کو بلیک یا گہری رنگت سے بدل دیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین جی میل کے اندر ہی دستاویزات کو ایڈٹ کرسکیں گے اور گوگل ڈرائیو پر محفوظ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس کے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی گوگل میپس میں نیوز فیڈ کو متعارف کرایا جارہا ہے جسے کمپنی نے اپنا نیا فیچر قرار دیتے ہوئے کمیونٹی فیڈ کا نام دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کو خود پر نظر رکھنے سے کیسے روکیں؟ گوگل کی متعدد ٹریکنگ سروسز ہر وقت متحرک رہتی ہیں اور اس کمپنی کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آن لان کیا کچھ کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گھر بیٹھے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے گوگل کی نئی ایپ اگر آپ گھر بیٹھے کام کرکے کمانا چاہتے ہیں اور وہ بھی گوگل جیسی بڑی کمپنی سے، تو اب بہترین موقع آپ کو دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا ویکسینز کے بارے میں سازشی تھیوریز کیخلاف ٹوئٹر، فیس بک اور گوگل کا اتحاد تینوں کمپنیاں متعدد اداروں کے ساتھ مل کر کورونا ویکسینز کے بارے میں غلط اور گمراہ کن رپورٹس کی روک تھام کریں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کے ایک بہترین فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے لوگ متعدد ٹیبز اوپن کرلیتے ہیں اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان میں مطلوبہ ٹیب ڈھونڈنا مشکل ہوجاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں کووڈ 19 کے حوالے سے مزید ٹولز کا اضافہ کووڈ کے کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے گوگل نے اپنی مقبول ترین میپس ایپ میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل فوٹوز کی مفت اسٹوریج جلد ختم کرنے کا اعلان یکم جون 2021 سے گوگل فوٹوز کی جانب سے فوٹوز کے لیے مفت اکاؤنٹس کی اسٹوریج پالیسی کو تبدیل کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اسٹریٹ ویو میں بہترین فیچر کا اضافہ گوگل اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میسجز اب پہلے سے بھی زیادہ بہتر گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز میں اپنی ٹیکسٹ میسجز ایپ کو فیس بک کی زیرملکیت واٹس ایپ جیسا بنانے پر کام جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا ایک اور سروس صارفین کو جلد مفت فراہم کرنیکا اعلان گوگل نے رواں سال اپریل میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا اور اب ایک اور سروس کا اضافہ ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کووڈ کے حوالے سے گوگل میپس میں ایک نیا کارآمد فیچر متعارف میپس اپلیکشن میں ایک فیچر بزی نس کا اضافہ کیا ہے تاکہ کسی مقام کے بارے میں علم ہوسکے کہ وہ وہاں لوگوں کا ہجوم ہوگا یانہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا سیکیورٹی مسائل کے لیے نیا الرٹ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان اگر آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو اس حوالے سے ای میل کو پڑھنے میں ہوسکتا ہے کہ کافی تاخیر ہوجائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فون صارفین کے لیے کروم میں بہترین فیچر متعارف کمزور پاس ورڈز کی وجہ سے ہیک اکاﺅنٹس کا مسئلہ بہت بڑھ چکا ہے تو گوگل نے اس کے لیے ایک ٹول کروم صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی متعدد ایپس کو اکٹھا کرنے کے عمل میں پیشرفت گوگل کی ایپس جی میل، کیلنڈر، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز اور میٹ پر مشتمل مجموعے کو گوگل ورک اسپیس کا نیا نام دینے کا اعلان کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس کا بہترین فیچر اب پہلے سے بھی زیادہ بہتر کمپنی نے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کے لیے لائیو ویو میں متعدد تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو بہت جلد متعارف کرائی جائیں گی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ