سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے اولین 5 جی پکسل فونز متعارف پکسل 5 اور پکسل 4 اے 5 جی اسمارٹ فونز اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والی اولین ڈیوائسز بھی ہیں۔ شائع 01 اکتوبر 2020 07:30pm
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی بہترین مفت سروس اب مارچ تک صارفین کو دستیاب گوگل نے اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں لامحدود وقت تک مفت کالز کی مدت میں 31 مارچ تک اضافہ کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میٹ کے مفت ورژن کی بہترین سہولت ختم ہونے کے قریب گوگل نے رواں سال مئی میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ جانتے ہیں گوگل پر ہر سیکنڈ کتنی سرچز ہوتی ہیں؟ دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن آج اپنی 22 ویں سالگرہ منارہا ہے، جس کا ڈوڈل بھی جاری کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں کووڈ لیئر کا اضافہ گوگل کی جانب سے مقبول ترین میپس ایپ میں لوگوں کو کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں کارآمد فیچر کا اضافہ اس فیچر کے ذریعے پس منظر دھندلا ہوجائے گا مگر صارف کال میں شامل دیگر افراد کو صاف طور پر نظر آئے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف یہ آپریٹنگ سسٹم کچھ ماہ قبل بیٹاورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے اسمارٹ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں مزید کارآمد فیچرز کا اضافہ گوگل کی جانب سے میپس کے سیوڈ ٹیب کو صارفین کے لیے زیادہ بہتر بنایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم میں ٹیبز اب 10 فیصد زیادہ تیزی سے لوڈ ہوں گے اس تبدیلی سے نہ صرف لوڈنگ اسپیڈ میں بہتری آئی بلکہ لیپ ٹاپ کی بیٹری اور میموری پر لوڈ بھی کم ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے نئے پکسل 5 اسمارٹ فون کی اولین جھلک نیا پکسل 5 اسمارٹ فون ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع میں متعارف کرایا جاسکتا ہے مگراولین جھلک کئی ہفتوں پہلے سامنے آگئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اسسٹنٹ سے اب فون کو چھوئے بغیر واٹس ایپ پر آڈیو میسج بھیجنا ممکن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے واٹس ایپ اور ایس ایم ایس میں وائس میسج بھیجنے کا عمل مزید آسان کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس کو اب پہلے سے زیادہ بہتر بنادیا گیا گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس کو ری ڈیزائن کرتے ہوئے کسی مقام کے قدرتی خصوصیات کے درمیان فرق کو پہچاننا آسان بنادیا ہے۔
پاکستان یوم آزادی کے گوگل ڈوڈل پر موجود اس معروف مقام کے بارے میں جانتے ہیں؟ اس بار گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر کھوجک ٹنل کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے جس کے نیچے گرین باکس میں گوگل لکھا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہر اینڈرائیڈ فون اب زلزلے کی پیشگوئی میں مدد کرسکے گا اینڈرائیڈ فونز میں موجود ایکسیلرومیٹر زلزلے کو شناخت کرنے کے لیے ڈیزائن ایک الگورتھم کے لیے ڈیٹا پوائنٹ کی شکل اختیار کرلے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا بہترین کیمرا فون پکسل 4 اے متعارف اس فون میں بیک پر 12.2 میگا پکسل کیمرا ڈوئل پکسل ٹیکنالوجی، ایچ ڈی آر سپورٹ اور او آئی ایس کے ساتھ دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے چند فیچرز صارفین کے لیے مفت فراہم کرنے کا اعلان کچھ عرصے پہلے گوگل میٹ ویڈیو کانفرنسنگ سروس کو مفت کیا گیا تھا اب ون کلاؤڈ اسٹوریج کے کچھ فیچرز تک مفت رسائی دی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میٹ ویڈیو کانفرنس سروس اب جی میل موبائل ایپ کا حصہ بن گئی یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی بھارتی کمپنی ریلائنس جیو میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری گوگل نے اس سرمایہ کاری سے سستے اسمارٹ فونز کی تیاری کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے ایک بار پھر اپنے نئے فون کو 'حادثاتی' طور پر لیک کردیا گوگل اکثر اپنے پکسل فونز کی تفصیلات خود ہی لیک کردیتا ہے، اب چاہے وہ غلطی سے ہو یا دانستہ طور پر۔
کاروبار گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے تحت اگلے 5 سے 7 سال کے دوران یہ کمپنی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل فوٹوز میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹس گوگل فوٹوز کو ری ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اس کا استعمال مزید آسان ہوسکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل ڈو میں 32 افراد سے ویڈیو چیٹ کی سہولت متعارف گوگل کی ویڈیو چیٹ ایپ میں ویب براؤزر پر گروپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنے کا فیچر بھی متعارف کرادیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں نئے کووڈ 19 الرٹس کا اضافہ گوگل میپس میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صارفین کو بچانے کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ میں مطلوبہ نتائج دریافت کرنا اب مزید آسان سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں مگر اکثر اپنی مطلوبہ معلومات کو دریافت کرنا دردسر بن جاتا ہے۔
کاروبار فیس بک کے بعد گوگل اور مائیکرو سافٹ بھی بھارت میں سرمایہ کاری کیلئے تیار گوگل کی جانب سے ووڈا فون اور مائیکرو سافٹ جیو ریلائنس میں سرمایہ کاری کے لیے مذاکرات کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی مفت ویڈیو کانفرنسنگ سروس استعمال کرنا سیکھیں یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل ڈو اب اسکائپ کو ٹکر دینے کے لیے تیار اب گوگل ڈو کے صارفین کروم پر بھی گروپ کالز کرسکیں گے جبکہ ایک نیا فیملی موڈ بھی متعارف کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب سب کے لیے مفت دستیاب مئی سے گوگل میٹ کو وہ تمام افراد مفت استعمال کرسکیں گے جن کا جی میل اکاؤنٹ ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی پاکستانی طالبعلموں کے لیے ٹیچ فرام ہوم ہب کی سہولت یہ ہب دستیاب معلومات، مشوروں، تربیت اور ٹولز پر مشتمل ہے جو اساتذہ کو تدریس میں مدد فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کے دوران پاکستانی اداروں کے لیے گوگل کی ورچوئل ورکشاپس ریموٹ ورکنگ اور ڈیجیٹل میں تبدیلی کی غرض سےمفت ورچوئل ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ