سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس: گوگل کا مختلف شعبوں میں پاکستان کی مدد کا اعلان کمپنی کی جانب سے وائرس کے خلاف پاکستان کی مختصر اور طویل المدتی معاونت جاری رکھی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2020 08:15pm
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ گوگل نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستانی شہریوں نے حکومت کی گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت پر کس حد تک عمل کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب ایپ میں ٹرینڈنگ کی جگہ ایکسپلور ٹیب متعارف ایکسپلور ٹیب میں ٹرینڈنگ سمیت چند کیٹیگریز گیمنگ، میوزک، بیوٹی اور لرننگ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے اپنے نئے فون کا ڈیزائن اور قیمت خود لیک کردی گوگل اکثر اپنے پکسل فونز کی تفصیلات قبل از وقت خود ہی لیک کردیتا ہے، اب چاہے وہ غلطی سے ہو یا دانستہ طور پر۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب گوگل اسسٹنٹ انگلش تحریر اردو میں سنا سکے گا گوگل نے اردو بولنے والے افراد کے لیے اپنے ڈیجیٹل اسسٹنٹ کی شکل میں ایک 'تحفہ' پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اپنے گوگل کروم براؤزر کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرلیں گوگل کی جانب سے کروم کی اس نئی اپ ڈیٹ میں 3 سیکیورٹی کمزوریوں کو فکس کیا ہے جو اس براﺅزر میں موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ اب صارفین کو دستیاب گزشتہ ہفتے گوگل کی جانب سے میپس کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اسے مکمل طور پر ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
حیرت انگیز ایک شخص کی منجمد دریا میں گرنے کی وجہ گوگل میپس قرار گوگل میپس نیوی گیشن کے لیے اسمارٹ فونز کی سب سے مقبول اپلیکشن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا کروم پر غیرمحفوظ فائلز کی ڈاؤن لوڈنگ بلاک کرنے کا اعلان گوگل کے ویب براؤزر کروم میں بہت جلد فائلز کو ڈاؤن لوڈ صرف محفوظ پیجز سے کرنا ممکن ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ کو مکمل ری ڈیزائن کردیا گوگل میپس کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل کی جانب سے اس ایپ کے ری ڈیزائن ورژن کو متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل فوٹوز میں بگ سے صارفین کی ویڈیوز اجنبیوں کو منتقل گوگل نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے حادثاتی طور پر کچھ افراد کی ویڈیوز آرکائیو دیگر صارفین کو منتقل کردی ہیں۔
حیرت انگیز جب ایک شخص نے چند اسمارٹ فونز سے گوگل میپس کو 'احمق' بنادیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ٹیکنالوجی سے لیس گوگل میپس کو چند اسمارٹ فونز کے ذریعے 'احمق' بنایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل ٹرانسلیشن میں آڈیو ٹرانسکرپشن جلد متعارف کرائے جانے کا امکان یہ فیچر فی الحال ابتدائی مراحل میں ہے اور مستقبل میں کسی وقت یہ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سندر پچائی کا اے آئی ٹیکنالوجی کے لیے نئے قوانین کا مطالبہ گوگل اور الفابیٹ کے سی ای او نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے نئے ضوابط کا مطالبہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں چھپی وہ ٹرکس جن سے آپ کو واقف ہونا چاہیے گوگل میپس آپ کے لیے ان امور میں بھی مدد کرتا ہے جن کے بارے میں ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایس ایم ایس کا عہد ختم ہونے کے قریب مانیں یا نہ مانیں مگر دنیا میں مقبول ترین باہمی رابطے کا ذریعہ سمجھے جانے والا ایس ایم ایس دم توڑنے والا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل ارتھ اب زمین کے 98 فیصد رقبے کو کور کرنے لگا انٹرنیٹ پر تو ایسا لگتا ہے کہ گوگل کو سب کچھ معلوم ہے مگر یہ کمپنی اس دنیا میں بھی سب کچھ دیکھ رہی ہے یا لگ بھگ سب کچھ۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب کسی بھی زبان میں بات کرنا گوگل اسسٹنٹ سے ممکن کوئی میسجنگ یا چیٹنگ ایپ ہو یا روزمرہ کی زندگی، آپ کو دوسرے کی زبان نہ بھی آتی ہو تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی مقبول ترین ایپلی کیشن اب میسجنگ ایپ بننے کے قریب گوگل کی جانب سے گزرے برسوں میں متعدد میسجنگ ایپلی کیشنز تیار کی گئیں اور ناکامی پر انہیں بند کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ کے اس نئے فیچر کو آزما کر دیکھا؟ دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو انگلش الفاظ کے درست تلفظ سے آگاہ کر ے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کینسر سے خبردار کریں گے گوگل کے نینو پارٹیكلز گوگل لیب میں ایک کیپسول کی تیاری پر کام ہورہا ہے، جس کے نینو پارٹیکلز کینسر کے پنپنے سے ہی پہلے ہشیار کردیں گے۔
لائف اسٹائل گوگل کی ٹاپ ٹین شخصیات پہلے نمبر پر’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کے پال واکر رہے جو رواں ماہ ہی ایک کار حادثے کے دوران اِس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
پاکستان گوگل، یوٹیوب کے لیے پاکستانی سرچ انجن لانچ کرنے پر رضامند وزیرمملکت نے یوٹیوب کھولنے کی حتمی تاریخ نہیں دی، چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق پابندی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ