سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس آپ کی زندگی کو مزید آسان بنانے کے لیے تیار گوگل کی جانب سے 2019 کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنایا گیا ہے جس سے کسی ٹرین یا بس میں رش کی پیشگوئی کی جاتی ہے۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2021 08:24pm
سائنس و ٹیکنالوجی اولمپکس کے لیے گوگل کروم کی اس 'خفیہ' گیم سے واقف ہیں؟ اولمپکس کے لیے گوگل نے کروم میں برسوں سے موجود گیم کو نئے انداز سے بدلا ہے اور اسے مزید دلچسپ بنادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی ایک اور مفت سروس میں حاصل سہولت ختم گوگل کی جانب سے ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں لامحدود وقت تک گروپ ویڈیو کالز کی سہولت کو آخرکار ختم کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کو 24 گھنٹے آپ کی لوکیشن کا علم ہوتا ہے مگر اسے روکنا بہت آسان چاہے آپ لوکیشن ہسٹری کو اپنی ڈیوائس میں آف ہی کیوں نہ رکھیں، گوگل عام طور پر ایسے صارفین کی لوکیشن بھی اسٹور کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا وہ بہترین فیچر جس کا اکثر افراد کو علم ہی نہیں گوگل نے کچھ عرصے قبل کروم پر آخری 15 منٹ کی براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل پکسل 6 سیریز کے فونز کی تمام تر تفصیلات لیک ایسا لگتا ہے کہ اس سال گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں نئے فیچرز کا اضافہ گوگل میٹ کے لیے نئے ویڈیوز فلٹرز، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ یہ فیچر بتدریج متعارف کرایا جارہا ہے اور بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کووڈ ویکسین کارڈ اسٹور کرنے کی سپورٹ متعارف صارف کووڈ کارڈ کے ڈیجیٹل ورژن تک ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر ایک شارٹ کٹ کے ذریعے رسائی حاصل کرسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ میں اہم ترین تبدیلی کرنے کا اعلان گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین کو سرچ رزلٹس کے قابل اعتبار ہونے کے حوالے سے خبردار کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل میں گوگل کی اہم ترین سروس کو ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ جانیں گوگل چیٹ اور گوگل میٹ ہینگ آؤٹ کی جگہ لے رہے ہیں، ویب پر جی میل کے کارنر پر، فون میں اور ہر جگہ۔
سائنس و ٹیکنالوجی انگلش زبان سیکھنا چاہتے ہیں؟ تو اب گوگل مدد کرنے کیلئے تیار گوگل کی جانب سے ایسی سروس پر کام کیا جارہا ہے جو صارفین کو مختلف زبانیں بولنے یا سیکھنے میں مدد فراہم کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 6 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان یہ پہلی بار ہے جب گوگل کی جانب سے اس طرح فیچرز کو بیک وقت تمام اینڈرائیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا اپنے پیڈ ٹولز جی میل کے ذریعے مفت فراہم کرنے کا اعلان جی میل کو ری ڈیزائن کرکے اس میں متعدد فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا جو کمپنی کے دیگر ٹولز جیسے ڈاکس اور شیٹس کے ساتھ کام کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل فوٹوز کی لامحدود اسٹوریج کی مہلت ختم مگر گزشتہ سال کمپنی کی جانب سے گوگل فوٹوز میں مفت اسٹوریج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا اپنی پراڈکٹس میں اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان گزشتہ روز شروع ہونے والی گوگل کی سالانہ کانفرنس کے دوران ڈویلپرز کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بھی اہم اعلانات کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل پکسل 6 کی پہلی جھلک سامنے آگئی ایسا لگتا ہے کہ اس سال گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کا یہ 'خفیہ' فیچر جانتے ہیں؟ یوٹیوب، فیس بک یا کسی بھی ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ کی ویڈیوز پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا چاہتے ہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن بائی ڈیفالٹ آن کرنے کا اعلان اس نئے اضافے کے بعد گوگل اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے کی کوشش پر صارف کے اسمارٹ فون پر ایک پروموٹ کے ذریعے شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔
حیرت انگیز جب ایک شخص نے چند سو روپے میں گوگل سائٹ کو خریدلیا ارجنٹائن کے ایک ڈیزائنر نے وہاں کام کرنے والی گوگل کی شاخ کو خرید لیا تھا اور کچھ وقت تک اس کا مالک رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی بہترین سروس میں صارفین کے لیے اہم ترین تبدیلیاں گوگل میٹ کے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے یوزر انٹرفیس کو بدلا گیا ہے جبکہ نئے فیچرز کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل سرچ میں چھپے اس نئے فیچر کا علم ہوا؟ گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایک نئے شارٹ کٹ کا اضافہ کیا ہے جو فوری طور پر سرچ رزلٹس کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
حیرت انگیز ہماری زمین گزشتہ 4 دہائیوں کے دوران کیسے بدل گئی؟ گوگل ارتھ سے جانیں 2 کروڑ سیٹلائیٹ تصاویر استعمال کرکے گوگل ارتھ میں اب دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین میں گزرے برسوں کے دوران کتنی تبدیلی آئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا نئے فون کو متعارف کرانے کا حیران کن انداز حالیہ برسوں میں گوگل کی جانب سے اپنے نئے پکسل اسمارٹ فونز کو متعارف کرانے کی تصدیق حیران کن طریقوں سے خود کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی بہترین مفت سروس اب جون تک صارفین کو دستیاب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اس کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو 30 جون تک مفت استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم میں رئیل ٹائم کیپشنز کا فیچر ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب گوگل کی جانب سے کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں لائیو کیپشنز کی آزمائش مئی 2020 سے کی جارہی تھی اور اب تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس میں صارفین کے لیے کارآمد فیچرز متعارف گوگل نے اپنی مقبول ایپ میپس میں سوشل میڈیا سے متاثر اپ ڈیٹس کی ہیں تاکہ صارفین زیادہ مواد پوسٹ کرسکیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا انکوگنیٹو موڈ اتنا بھی محفوظ نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ویب سائٹس ان کی شناخت نہیں کرسکیں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اپنی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار گوگل نے کسی فرد کی ویب براؤزنگ ہسٹری کی بنیاد پر اشتہارات کے فروخت کو روکنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب اینڈرائیڈ فون پر شیڈول ٹیسکٹ میسجز بھیجنا ممکن گوگل میسجز سے اب ایس ایم ایس کو شیڈول کرکے اپنی مرضی کے وقت اور تاریخ کو میسج بھیجا جاسکتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ