آپ کی دیدہ دلیری پر حیران ہوں، آپ شہری حقوق کی بات کرنے آئے جبکہ جرمنی فلسطینیوں کے حقوق کی بات کرنے والوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہا ہے، شہری
شائع27 اپريل 202405:29pm
مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کے پیکج کی منظوری دی گئی جس یوکرین کیلئے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر اور تائیوان کیلئے 8 ارب ڈالر کی امداد شامل ہے۔
رائٹرز کے فوٹوگرافر محمد سالم کی تصویر کو ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں خاتون کو اسرائیلی بمباری سے شہید 5سالہ بھانجی کو خود سے چمٹا کر روتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔