مصر کے دار الحکومت میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والی ڈیل غزہ کے لوگوں کو سکون کا دور ، جنگ، تشدد اور خونریزی کے ممکنہ خاتمے کا موقع دے گی، جان کربی
محمد ابو القسمان کو اللہ نے جڑواں بچوں سے نوازا اور وہ ان کے برتھ سرٹیفکیٹ لے کر واپس آئے تو انہیں اسرائیلی حملے میں شہید بیوی، ماں اور بچوں کی لاشیں ملیں۔
یہ قیاس آرائیں بھی کی جارہی ہیں کہ جنگ کے بعد اسرائیل اور امریکا غزہ کے علاقے مقامی قبائل میں تقسیم کردیں گے جبکہ حماس نے اس ممکنہ پیش کش کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔