اسمٰعیل ہنیہ ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، جہاں انہیں یہودی ایجنٹوں نے نشانہ بنایا، اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے کھلی جنگ چھڑے گی، حماس کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس سے بھی ملاقاتیں کیں، امریکی صدارتی امیدوار نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو امن معاہدہ کرنے پر زور دیا۔
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے شہریوں کو زبردستی بے دخل کرکے سنگین جرم کا ارتکاب کیا، خود مختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا حق ہے، عالمی عدالت انصاف