اربیل میں اسرائیل کے جاسوسی ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر اور دہشت گرد گروہ کے اجتماع کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے، حکام پاسداران انقلاب
اپ ڈیٹ16 جنوری 202408:21am
جنوبی کیرولائنا میں امریکی صدر کی تقریر کے دوران شرکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی، تاہم چند لمحوں بعد ہی سیکیورٹی اہلکار انہیں ہال سے باہر لے گئے۔