دنیا ایران کے خطرناک حملے کا خدشہ، اسرائیل نے ایئرڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کے خطرناک ردعمل کے خدشے کے پیش نظر ریزرو فوجی بھی طلب کرلی۔ شائع 04 اپريل 2024 11:04am
دنیا شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، وائٹ ہاؤس ہمارا دمشق میں کیے گئے حملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور ہم اس میں کسی بھی طرح سے ملوث نہیں ہیں، جان کربی
دنیا شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیل کا میزائل حملہ، پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 5 افراد شہید حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے لیڈر جنرل رضا زاہدی سمیت 5 افراد شہید ہوئے، ایرانی میڈیا