27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے اور ایک بھارتی پائلٹ ابھینندن وردھمان کو پاکستان نے پکڑ لیا تھا۔
اپ ڈیٹ27 فروری 202502:45pm
حالیہ امریکی دعووں کے پیچھے کیا وجوہات ہیں اور اتنے قلیل مدتی وقت میں امریکا نے پاکستان کے میزائل سسٹم پر تیسری اور چوتھی دور کی پابندیاں کیوں لگائی ہیں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، آئی سی سی نے پی سی بی کو آگاہ کردیا، بھارت نہیں آیا توپاکستان بھی وہاں منعقدہ ورلڈکپ کسی ایونٹ میں شرکت نہیں کرےگا، حکومت ذرائع
مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، صدر پاکستان، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
بھارتی وزیرخاجہ اجلاس کے دوران پاکستان سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرچکے ہیں لیکن جو چیز کبھی بھی ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں، اس پر تبصرے کیوں کیے جارہے ہیں؟
10 سال کی عمر میں مانسہرہ کے سراج غلط ٹرین میں سوار ہوکر بھارت پہنچ گئے تھے جہاں اگلی دودہائیوں تک انہوں نے اپنی ایک زندگی بنائی لیکن 22 سال بعد انہیں ڈی پورٹ کرکے اپنے بیوی بچوں سے جدا کردیا گیا۔
کینیڈا کے سنگین الزامات کے بعد بھارت کے قابل اعتباز عالمی شراکت دار ہونے پر سوال اٹھ گیا ہے، را کی دہشت گردی کا پاکستان نشانہ رہا ہے، ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ