کھیل امام الحق کا اسکینڈل، پی سی بی نے معاملہ ذاتی قرار دے دیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امام الحق کی لڑکیوں کے ساتھ مبینہ گفتگو کے ساتھ ساتھ کچھ تصاویر بھی زیر گردش ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2019 01:05pm
کھیل لاہور کی بائیو مکینیکل لیب کو آئی سی سی کی منظوری مل گئی اب پاکستان میں بھی مشکوک ایکشن کے حامل باؤلر کے ٹیسٹ ہو سکیں گے اور تکنیکی خامیاں دور کرنے پر بھی کام کیا جائے گا۔
کھیل مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کا وسیم اکرم سے تضحیک آمیز رویہ دنیا بھر میں انسولین کے ساتھ سفر کرتا ہوں لیکن مجھے اس طرح کہیں بھی تذلیل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، سابق کپتان
کھیل اگلے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی بہترین پیشہ ورانہ ٹیم بھیجیں گے، وزیر اعظم ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد میں نے کرکٹ میں اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
کھیل سری لنکن کرکٹ کا سیکیورٹی وفد اگست میں پاکستان کا دورہ کرے گا پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی اور سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کویقینی بنانے کیلئے سیکیورٹی وفداگست میں پاکستان آئے گا۔
کھیل شادی کے بعد 5 سے 6 افیئر رہ چکے ہیں، عبدالرزاق کئی خواتین کے ساتھ افیئرز رہے ہیں مگر کوئی بھی افیئر سال ڈیڑھ سال سے زیادہ نہیں چلا، سابق آل راؤنڈر
کھیل چیئرمین اور ایم ڈی پی سی بی کا انضمام الحق کو خراج تحسین انضمام الحق نے آج اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ معاہدے کے اختتام پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی کے عہدے میں مزیدتوسیع نہیں چاہتے۔
کھیل پاکستان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند، سری لنکا کے سیکیورٹی وفد کو دعوت پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ستمبر اور اکتوبر میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔
کھیل پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان اگلے برس پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے جس کے لیے 4 اسٹیڈیمز کو شارٹ لسٹ بھی کر لیا گیا ہے، احسان مانی
کھیل قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اختر سرفراز انتقال کر گئے اختر سرفراز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور آج لاہور کے شوکت خانم میموریل ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔
کھیل اظہر اپنی ٹیم سمرسیٹ کے فتح کے جشن سے کیوں بھاگے؟ سمرسیٹ نے ون ڈے کپ کے فائنل میں ہیمپشائر کو 6وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل پاکستان ویمن ٹیم پانچویں ٹی20 میں ناکام، سیریز پروٹیز کے نام جنوبی افریقہ ویمن نے فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کا شاہد آفریدی فاؤنڈیشن سے معاہدہ اس شراکت داری کے بعد شاہ آفریدی فاؤنڈیشن کے لوگو قومی کرکٹرز کی کٹ پر آویزاں کیے جائیں گے۔
کھیل آصف علی کی بیٹی کو سپرد خاک کردیا گیا نامور کرکٹر کی بیٹی کو کینسر کا مرض لاحق تھا اور انہیں رواں برس علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا تھا۔
نقطہ نظر آفریدی کی سوانح، جس میں کسی کو نہیں بخشا گیا ’کتاب جب تنازع کی زد میں آئی تو مجھے ہرگز حیرانی نہیں ہوئی۔ آفریدی ظاہر ہے کہ آفریدی ہے، اس لیے مجال ہے کہ جھک جائے۔‘
کھیل شاہد آفریدی یورو ٹی20 کے آئیکون کھلاڑیوں میں شامل شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون کھلاڑیوں میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان شامل ہیں۔
کھیل ندا ڈار کی ریکارڈ ساز اننگز کے باوجود پاکستان کو شکست جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
کھیل پاکستان کی جانب سے تیز ترین ٹی20 نصف سنچری کا ریکارڈ ندا ڈار کے نام ندا ڈار نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 میچ میں 20 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
کھیل آصف علی کی بیٹی کی بیماری اور ان کی ہمت کی کہانی قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی صاحبزادی کینسر کے خلاف جنگ ہار گئیں اور انتقال کر گئیں۔
کھیل پاکستانی ٹیم نے مسلسل شکستوں کا 31 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا انگلینڈ کے خلاف پانچواں ون ڈے میچ اور سیریز 0-4 سے گنوانے کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے مسلسل 10ویں شکست اپنے نام کی۔
کھیل پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں ایک اور شکست، سیریز 0-4 سے انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں ون ڈے میچ میں 54رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-4 سے جیت لی۔
کھیل ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین عالمی ریکارڈ شاہین آفریدی کے نام انگلینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 4 وکٹیں لینے کے باوجود پاکستانی فاسٹ باؤلر خود کو اس ریکارڈ سے نہ بچاسکے۔
کھیل انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں 351رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کھیل پاکستان لگاتار تیسرا ون ڈے ہار گیا، سیریز انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میچ میں 3وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز جیت لی۔
کھیل پاکستانی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا انگلینڈ کے چوتھے ون ڈے میچ میں بقیہ میچوں کی نسبت کم اسکور کرنے کے باوجود پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔
پاکستان اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے قبل معاملے کا علم ہو چکا تھا، آفریدی کوچ وقار یونس اور ٹیم منیجر یاور سعید کو اسپاٹ فکسنگ کے معاملے سے آگاہ کردیا تھا، سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی
KandNs Publishing Partner کھیل ہیپاٹائٹس کا سن کر پریشان ہو گیا تھا، شاداب خان ورلڈ کپ 2019 کے لیے مکمل طور پر فٹ ہوں اور جلد انگلینڈ جا کر قومی ٹیم میں شامل ہو جاؤں گا، لیگ اسپنر۔
کھیل پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی20 میں کامیاب ثنا میر کی عمدہ باﺅلنگ کے ساتھ ساتھ بسمعہ معروف اور ندا ڈار کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان ٹیم نے فتح حاصل کی۔
کھیل بیٹیوں سے متعلق بیان، شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی شدید تنقید کے باوجود اپنے بیان پر قائم ہیں۔
کھیل پاکستان 359رنز کےدفاع میں ناکام، انگلینڈ کامیاب انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز