کھیل امام الحق کے 151 رنز، نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا اوپننگ بلے باز امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں سنچری اسکور کر کے فخر زمان کو ریکارڈ سے محروم کردیا۔ شائع 14 مئ 2019 08:34pm
کھیل پلنکٹ کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کےبعد انگلش فاسٹ باؤلر لیام گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
کھیل ثنا میر نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی ویمن اسپنر بن گئیں۔
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد عالمی کپ کی ٹرافی دبئی سے اسلام آباد لے کر آئے۔
کھیل دو انفرادی سنچریوں کے باوجود پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 277 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 271 رنز بنالیے۔
کھیل ’آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے ذریعے نوجوان کھلاڑی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنا سکتے ہیں‘ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران کپتان سرفراز احمد سمیت 6کھلاڑیوں کو آرام کا موقع فراہم کیا ہے۔
کھیل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز: وارنر اور اسمتھ آسٹریلین ٹیم میں جگہ نہ بناسکے پاکستان کے خلاف وہی آسٹریلین اسکواڈ سیریز کھیلے گا جس نے بھارت میں میزبان ٹیم سے ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔
کھیل لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، ڈی ویلیئرز کا پاکستان آنے سے انکار ڈی ویلیئرز نے قلندرز کیلئے 7میچز میں 54 کی اوسط سے شاندار218 رنز اسکور کیے ہیں، گلیڈی ایٹرز کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے۔
کھیل پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف بھارتی درخواست پر کہا کہ یہ دہشت گردی کا معاملہ اٹھانے کا مناسب فورم نہیں ہے۔
کھیل ’بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روک سکتا‘ آئینی طور پر ایساممکن نہیں ہے،آئی سی سی کوالیفائنگ ٹیموں کو عالمی ایونٹس میں شرکت کا اختیار دیتا ہے،حکام بی سی سی آئی
کھیل پی ایس ایل میں نیا قانون متعارف، تمام ٹیموں کے پاس اسکواڈ بہتر بنانے کا نادر موقع لیگ کے موجودہ ایڈیشن کے دوران ہی کمزور ٹیمیں اسکواڈ کو مستحکم کرتے ہوئے چیمپیئن بننے کے خواب کو عملی جامع پہنا سکتی ہیں۔
کھیل بھارت نے موہالی اسٹیڈیم سے پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر ہٹا دیں پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے عمران خان اور جاوید میانداد سمیت متعدد کرکٹرز اور یادگار ایونٹس کی تصویریں اتار دیں۔
کھیل پی ایس ایل کے آغاز کے ساتھ ہی وسیم اکرم کی شائقین سے درخواست متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں موجود شائقین لیگ کو کامیاب بنانے کے لیے جوق در جوق اسٹیڈیم میں آئیں، صدر کراچی کنگز
لائف اسٹائل پی ایس ایل ٹیموں نے گانے جاری کردیے پی ایس ایل کا چوتھا سیزن آئندہ ماہ تک جاری رہے گا، اس بار فائنل سمیت 8 میچز پاکستان میں ہوں گے۔
کھیل ون ڈے سیریز: پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کوشکست دے دی پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل پی ایس ایل: کراچی اور لاہور کے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل رواں ہفتے سے شروع ہو گا۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز متحدہ عرب امارات میں ہو گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
کھیل وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ کے انعقاد کے خواہشمند پاکستان سپر لیگ کے اختتامی میچز میں سے ایک کا انعقاد کوئٹہ میں کیا جائے، جام کمال خان کا پی سی بی چیئرمین کو خط
کھیل ورلڈ کپ کی تیاریوں میں دیگر ٹیموں سے آگے ہیں، آرتھر جنوبی افریقہ میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، سرفراز کی بیٹنگ کو لے کر پریشان نہیں، ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس
کھیل سرفراز کو ورلڈ کپ 2019 تک کپتان بنانے کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سرفراز احمد آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کی قیادت کریں گے۔
کھیل فاسٹ باؤلر محمد سمیع اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر سمیع کو کپتان مقرر کرنے پر خوشی ہے، امید ہے کہ وہ اس سال بھی بہترین پرفارمنس دے کر ٹیم کو کامیاب بنائیں گے، علی نقوی
کھیل ٹی20 کا بدترین ریکارڈ عثمان شنواری کے نام جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں بدترین کارکردگی کے سبب پاکستانی فاسٹ باؤلر کے نام بدترین ریکارڈ ہو گیا۔
کھیل ویمنز کرکٹ: پاکستان آخری میچ میں کامیاب، سیریز ویسٹ انڈیز کے نام پاکستان نے نڈا ڈار کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی20 میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان ویمنز ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو دوسرے ٹی20 میچ میں مقابلہ ٹائی ہونے پر سپر اوور میں شکست دی۔
کھیل سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید احسان مانی نے کہا کہ نسل پرستانہ جملے پر سرفراز نے معافی مانگ لی تھی جسے قبول کر لیا گیا تو پھر سزا کیوں دی گئی۔
کھیل شعیب اختر تنقید نہیں،ذات پر حملے کر رہے ہیں، سرفراز نسل پرستانہ جملوں کے سبب پابندی کا شکار پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔
کھیل عمران خان سمیت سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم سمیت سابق 48 کرکٹرز کی پنشن میں 20فیصد تک اضافے کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان ورلڈ کپ سر پر ہے، سرفراز کو ہی کپتان برقرار رکھنا چاہیے، وسیم اکرم قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سرفراز احمد کو ہی ورلڈ کپ 2019 تک کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
کھیل بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں وہاب ریاض کی ہیٹ ٹرک بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائٹنز کو باآسانی 80 رنز سے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
پاکستان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی، پی سی بی کا اظہار مایوسی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو نسل پرستانہ جملے کہے تھے جس کی بنیاد پر آئی سی سی نے پابندی لگائی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز