کھیل اینڈی رچرڈز پاکستان ویمن ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ بھی مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 11 جولائ 2018 08:21pm
کھیل ہوٹل بکنگ کینسل،پاکستان کی ون ڈے سیریز کیلئے بلاوایو روانگی مؤخر ایڈوانس رقم نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے بکنگ ختم کردی جس کے باعث قومی ٹیم کی روانگی میں دو دن کی تاخیر ہوئی۔
کھیل احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پی سی بی نے تصدیق کردی غیر جانبدار نظرثانی بورڈ کی رپورٹ موصول، اب پی سی بی ان کے خلاف چارج شیٹ جاری کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل نئی ٹی20 رینکنگ میں فنچ کا عالمی ریکارڈ، فخر دوسرے بہترین بلے باز آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 عالمی درجہ بندی میں 3 درجے ترقی پا کر دوبارہ دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے۔
کھیل سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان، آسٹریلیا کل مدمقابل زمبابوے میں جاری سیریز کے فائنل میں کل آسٹریلیا اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے، صاحبزادہ فرحان کو کھلائے جانے کا امکان۔
کھیل ٹی20 میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی، سہ ملکی سیریز آسان نہیں، سرفراز قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان ٹی20 میں عالمی نمبر ایک ہے تاہم سیریز کے دوران اس کا دباؤ نہیں لیں گے۔
کھیل امارات میں افغان لیگ کے انعقاد کی منظوری، پاکستان کو تشویش امارات کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ کر اپنی سرزمین پر افغانستان پریمیئر لیگ کرانے کی منظوری کا اعلان کیا۔
کھیل تنازع حل، پاکستان، متحدہ عرب امارات میں میچز کے انعقاد پر رضامند یو اے ای میں غیر ملکی لیگز کے انعقاد پر پاکستان اور امارات کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری تنازع بالآخر حل ہو گیا۔
کھیل شعیب ملک 'ورلڈ کپ' جیت کر ایک روزہ کیریئر کے خاتمے کے خواہاں کیریئر میں ورلڈ ٹی 20 اور چیمپیئنز ٹرافی شامل ہیں،اب بس عالمی کپ جیتنا باقی ہے، آل راؤنڈر
کھیل اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کا دعویٰ، عمر اکمل پی سی بی میں پیش عمر اکمل نے انکشاف کیا تھا کہ 2015 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہیں اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔
کھیل دورہ زمبابوے: پاکستان کے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان صاحبزادہ فرحان پہلی مرتبہ ٹی20 ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ احمد شہزاد کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل 25کھلاڑیوں کو دگنی تنخواہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی تجویز پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سال میں 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سالانہ کنٹریکٹ دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
کھیل معاوضے نہ ملنے پر زمبابوین کھلاڑیوں کی سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی زمبابوے نے 3ماہ سے کھلاڑیوں کو معاوضے نہیں دیے جس کے سبب زمبابوے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز خطرے میں پڑ گئی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز