سال 2024 میں پولیو وائرس سے متاثرہ اضلاع تعداد 44 ہو گئی ہے، دکی، قلعہ سیف اللہ، سبی اور صوابی کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اکرام جنیدی شائع 06 جون 2024 01:18pm
ڈیرہ اسمٰعیل خان اور بہاولپور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ اضلاع کی تعداد 42 ہوگئی۔
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 10:40am
دھرنا کمیٹی کے ڈنڈا بردار افراد نے پولیو کی ٹیم پر حملہ کیا، ملزمان نے پولیس، لیویز سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی، علاقے میں مزید نفری روانہ کردی گئی، ڈپٹی کمشنر
ویب ڈیسک شائع 03 جون 2024 01:24pm
رواں برس اب تک پولیو وائرس سے 4 بچے متاثر ہو چکے ہیں، اور اس وائرس کی تصدیق مسلسل سیوریج کے نمونوں میں ہو رہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ بچوں کو بدستور خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 03 جون 2024 10:51am
چند روز قبل وفاقی حکومت نے ان کی جگہ اپنا نمائندہ لانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ ڈاکٹر شہزاد نے کہا کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔
ویب ڈیسک شائع 31 مئ 2024 03:04pm
پاکستان کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہے جہاں متاثرہ اضلاع کی تعداد تقریباً دگنی ہوکر 8 سے 18 ہوگئی جب کہ پاکستان میں ان کی تعداد میں 6گنا اضافہ ہوا۔
اکرام جنیدی شائع 29 مئ 2024 03:24pm
قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والی بچی میں وائرس کی تصدیق، بچی میں معذوری کی علامات 20 اپریل کو ظاہر ہوئیں۔
ویب ڈیسک شائع 25 مئ 2024 09:50pm
کراچی، کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، پشاور اور خیبر کے علاقے پاکستان اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں پولیو وائرس کی منتقلی کا مرکز بن چکے ہیں، پولیو ماہرین
اکرام جنیدی شائع 19 مئ 2024 09:32am
پاکستان پولیو پروگرام نے جنوری اور فروری میں پولیو کے قطرے پلانے کی 4 مہم چلائیں، جن میں 2 ملک گیر مہم شامل ہیں، وزارت صحت
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 04:40pm
کراچی کے مختلف اضلاع سے جمع کیے گئے 3 اور پشین سے جمع کیے گئے ایک نمونے میں پولیو کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اکرام جنیدی | ویب ڈیسک شائع 08 مئ 2024 10:04am
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا، نوٹیفکیشن
ویب ڈیسک شائع 30 اپريل 2024 10:55am
سیوریج کے پانی میں وائرس کی موجودگی کا مطلب ہے کہ علاقے میں ویکسینیشن مہم اپنا ہدف پورا نہیں کر سکی، وزارت صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 09:47am
کراچی کے ضلع کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وزارت صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:05pm
کوئٹہ، چمن، پشاور سے 2،2، کراچی کے ضلع کورنگی، ضلع جنوبی اور بلوچستان کے ضلع مستونگ سے سیوریج کے پانی کے لیے گئے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔
ویب ڈیسک شائع 20 مارچ 2024 11:55pm
پولیو کے حوالے سے حساس سمجھے جانے والے صوبہ بلوچستان سے تین سال بعد یکے بعد دیگرے پولیو کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 15 مارچ 2024 07:47pm
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مثبت کیس 13 سال بعد سامنے آیا جہاں ڈھائی سالہ بچے میں پولیو وائلڈ وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی، قومی ادارہ صحت
ویب ڈیسک شائع 14 مارچ 2024 10:35pm
موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ایس پی
پرویز خان | ویب ڈیسک شائع 05 مارچ 2024 04:36pm
26 فروری سے 9 مارچ تک جاری رہنے والی 2024 کی دوسری مہم میں بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔
ویب ڈیسک شائع 26 فروری 2024 09:39am
2024 میں رپورٹ ہونے والے مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ 2023 میں 126 نمونے مثبت پائے گئے تھے، حکام
اکرام جنیدی | ویب ڈیسک شائع 04 فروری 2024 12:17pm
فائرنگ نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ باد سیاہ میں کی گئی،
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک شائع 19 جنوری 2024 11:18am
پولیس اور مسلح افراد کے درمیان اس وقت فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جب مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔
ویب ڈیسک شائع 09 جنوری 2024 08:02pm
محکمہ صحت کی پولیو ٹیمیں ملک کے تمام 159 اضلاع میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی، ترجمان محکمہ صحت
ویب ڈیسک شائع 07 جنوری 2024 09:50pm
گزشتہ سال 5 صوبائی اضلاع کے ماحول میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد مہم کا آغاز کیا جارہا ہے، کوآرڈینیٹر پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 12:03pm
سب سے زیادہ پانچ نمونے کراچی کے مختلف اضلاع سے ملے، پشاور کے تین، حیدر آباد کے دو نمونوں میں بھی وائرس رپورٹ ہوا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:49pm
افغانستان سے ماحولیاتی نمونے آنا خطرے کی علامت ہیں، نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان کی ڈان نیوز سے گفتگو
ویب ڈیسک شائع 03 جنوری 2024 01:20pm
ملک بھر میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ 12 ہزار 500 سے زیادہ پولیو ورکرز کی امداد کے لیے پرعزم ہیں، گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو
امین احمد اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 07:11pm
یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ایک اور بچہ قابل تدارک بیماری کا شکار ہو کر مستقل مفلوج ہو گیا، ترجمان وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
ڈان اخبار | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 05:06pm
ملک کے 6 اضلاع سے جمع کیے جانے والے 9 سیوریج نمونوں میں ڈبلیو پی وی-ون) پولیو کے مثبت نمونے موصول ہوئے ہیں، حکام
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:04am
ہمیں پولیو ویکسین پلانے میں کسی بھی رکاوٹ کا سامنا نہیں، اپنے بچوں کو صحت مند رکھنے کی اہمیت سمجھتے ہیں، ہیلتھ ورکر
سلیم شاہد شائع 25 اکتوبر 2023 11:12am
پاکستان نے پولیو کے خاتمے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، 2022 میں اسی دوران 20 بچے معذور تھے جبکہ آج صرف چار بچے معذور ہیں، انوار الحق کاکڑ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 08:51pm