ملک بھر میں پولیو وائرس بے قابو، کیسز کی تعداد 56 تک جاپہنچی رواں سال بلوچستان سے 26، خیبرپختونخوا سے 15، سندھ سے 13 جبکہ پنجاب اور اسلام آباد سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔ شائع 27 نومبر 2024 10:24pm
بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ زاہد امداد شائع 12 ستمبر 2024 11:48am
کراچی، کشمور اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مزید 3 پولیو کیسز رپورٹ رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی، بلوچستان میں 26، خیبرپختونخوا میں 16، سندھ میں 15، پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوچکا۔ اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 10:03am
خیبر پختونخوا، بلوچستان سے پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے اس اضافے کے بعد پاکستان میں رواں سال سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 55 ہوچکی ہے۔ ڈان اخبار شائع 25 نومبر 2024 09:10am
ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال مجموعی تعداد 52 ہوگئی پولیو سے متاثر ہونے والے دونوں بچوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے ہے، حکام ویب ڈیسک شائع 22 نومبر 2024 11:47am
پاکستان میں پولیو کا رواں سال کا 50واں کیس سامنے آگیا لیب نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے بچی میں پولیو کے کیس کی تصدیق کی، یہ ضلع سے پولیو کا دوسرا کیس ہے۔ نادر گُرامانی شائع 19 نومبر 2024 11:58am
سندھ، خیبر پختونخوا سے پولیو کے نئے کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 48 ہوگئی ملک میں دو مزید اضلاع باجوڑ اور گجرات سے اکٹھے کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں جنگلی پولیو وائرس ٹائپ 1 (ڈبلیو پی وی ون) کا پتا لگایا ہے۔ اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 03:35pm
پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، قلعہ سیف اللہ کا بچہ وائرس کا شکار یہ قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا رواں سال کا دوسرا کیس ہے جس کے بعد رواں سال بلوچستان سے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 10:10am
پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے، جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا، شہباز شریف کی انسداد پولیو کے حوالے سے اہم اجلاس میں گفتگو ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 12:11am
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ساڑھے 4 کروڑ بچوں تک رسائی کا ہدف ملک میں دوبارہ ابھرنے والے وائلڈ پولیو وائرس سے نمٹنے اور لاکھوں بچوں کو پولیو کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے اس ہفت روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 28 اکتوبر 2024 02:47pm
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، صوبہ بلوچستان میں رواں سال کیسز کی تعداد 21 ہو گئی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 05:29pm
خیبر پختونخوا: کوہاٹ میں 10 ماہ کی بچی پولیو وائرس کا شکار کوہاٹ میں ایک 10 ماہ کی بچی کا بازو پولیو سے متاثر ہوا ہے، خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 03:34am
پشین میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا تازہ ترین کیس 30 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا جس کے بعد رواں سال ملک میں کیسز کی تعداد 22 ہوگئی۔ ڈان اخبار شائع 26 ستمبر 2024 09:18am
بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنےوالے 15 ماہ کے انیس خان نامی بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، حکام محکمہ صحت ویب ڈیسک شائع 21 ستمبر 2024 04:53pm
کوئٹہ سے رواں سال ملک کا 18واں پولیو کیس رپورٹ یہ کوئٹہ ضلع سے پولیو کا دوسرا کیس ہے، بلوچستان سے 13واں، اور اس سال ملک کا 18واں کیس ہے۔ اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 10:58am
جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی، وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا دو ملزمان نے خاتون پولیو ورکر کو قطرے پلانے کے بہانے بلوایا اور اسلحے کے زور زیادتی کا نشانہ بنایا، میڈیکل کے لیے بھیج دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ویب ڈیسک | اظہر گل سرکی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 08:32pm
باجوڑ: فائرنگ سے پولیس اہلکار، ایک پولیو ورکر جاں بحق سلارزئی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس ویب ڈیسک شائع 11 ستمبر 2024 04:52pm