پاکستان پی ٹی آئی میں جاری اندرونی رسّہ کشی کا ڈراپ سین خیبر پختونخوا اسمبلی کے تیرہ ناراض اراکین کے گروپ نے پارٹی چیئرمین سے ملاقات میں ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2014 08:57am
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک قائم صوبائی اسمبلی کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ اس وقت فارورڈ بلاک میں چودہ اراکین ہیں، مزید جلد شامل ہوجائیں گے۔
پاکستان ’حکومت ووٹروں کے تصدیقی عمل میں مداخلت سے گریز کرے‘ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اگر اسے گڑبڑ کا احساس ہوا تو اس کے کارکن نئے انتخابات کے مطالبے کے ساتھ سڑکوں پر آجائیں گے۔
پاکستان تبدیلی کے نعرے کا مطلب اسٹیٹس کو سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
پاکستان الطاف حسین کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الطاف حسین نے گذشتہ روز ایسا بیان دیا جس سے قوم میں انتشار پیدا ہوگا۔
پاکستان امن کی پکار تحریک انصاف کی جانب سے امن کے فروغ کیلئے مزار قائد پر لگ بھگ 23 ہزار شمعوں کو روشن کیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومتی کمیٹی میں شمولیت پر رضامند کمیٹی کیلئے خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی گلزار خان کو نامزد کردیا گیا ہے، عمران خان۔
پاکستان امریکا پاکستان میں امن نہیں چاہتا، عمران خان شمالی وزیرستان میں کارروائی ہمارے حق میں نہیں ہے، اس سے قبل ہونے والے آپریشن میں ملک کو نقصان پہنچا، سربراہ پی ٹی آئی۔
پاکستان پی ٹی آئی کا ضمنی الیکشن میں پنجاب حکومت پر دھاندلی کا الزام پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن اور آئی جی پولیس سے مبینہ دھاندلی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان نیٹو سپلائی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا ختم امریکی ڈرون پالیسی میں تبدیلی کے بعد احتجاج کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی اعلامیہ۔
پاکستان 'جو مذاکرات نہیں چاہتے انکے خلاف کارروائی کی جائے' مہمند ایجنسی میں موجود طالبان والوں نے ایف سی اہلکاروں کو ہلاک کیا، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے، عمران خان۔
پاکستان نجم سیٹھی نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا عمران خان نے نجم سیٹھی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ پینتیس پنکچروں کا حوالہ دیا تھا۔
پاکستان زبردستی مذہب تبدیل کرانا غیر اسلامی ہے،عمران 'ریاست اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اسماعیلی برادری سمیت تمام شہریوں کی جان ومال کا احترام کرے۔ '
کھیل سیٹھی کو 'پنکچر لگانے' کا صلہ ملا، عمران خان حکمران جماعت کو دھاندلی میں مدد فراہم کرنے پر نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین مقرر کیا گیا، سربراہ پی ٹی آئی۔
پاکستان پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
پاکستان 'میں طالبان کا نمائندہ نہیں' عسکریت پسندوں کی جانب سے شریعت کی تشریح پر اتفاق نہیں کرتا، عمران خان کا ایک انٹرویو میں بیان۔
پاکستان عمران خان ٹی ٹی پی کے ترجمان نہیں، شاہ محمود قریشی پاکستان تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ مذاکرات میں فوری بریک تھرو ممکن نہیں۔
پاکستان عمران خان طالبان مذاکراتی کمیٹی کا حصہ نہیں ہونگے تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان کا نام ڈالنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
پاکستان عمران کی طالبان مذاکراتی ٹیم سے کنارہ کشی طالبان حکومت کے ساتھ امن بات چیت کے لیے اپنے نمائندوں کا چناؤ خود کریں، پی ٹی آئی سربراہ۔
پاکستان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کا جائزہ لینا ہوگا، نثار جہاں پاکستان کا مفاد ہوگا وہاں کوئی سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کریں گے، عمران خان کی وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو یقین دہانی
پاکستان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرماگرم مباحثے کا امکان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپنے بائیکاٹ کو جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
پاکستان خوشاب سے ن لیگ، ہری پور سے پی ٹی آئی کامیاب خوشاب کے حلقہ این اے 69 سے مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ ضلع ہری پور کے حلقہ پی کے 50 سے پی ٹی آئی جیتی۔
پاکستان آپریشن پر فوج کا ساتھ دینگے، عمران خان حالات فوجی آپریشن کی جانب جا رہے ہیں، قبائلیوں کی حمایت حاصل کی جائے تو اسے جیتا جا سکتا ہے، سربراہ پی ٹی آئی۔
پاکستان قصور: تحریک انصاف رہنما تین محافظوں سمیت ہلاک قصور ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما مقصود احمد سمیت چار افراد ہلاک، پی ٹی آئی رہنما کے کی پراسرار ہلاکت
نقطہ نظر پولیو کی شدّت پاکستانی قیادت آنکھیں کھولے، پولیو وبا کی صورت پھوٹ پڑا تو ساری سیاست دھری رہ جائے گی۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات ہی بہتر آپشن ہے، عمران خان جو گروپس بات چیت کے لیے تیار ہیں کم ازکم ان سے تو بات کی جائے، سربراہ تحریک انصاف۔
نقطہ نظر بلاول ہاؤس سیکیورٹی تجاوزات کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی تھا لیکن شہریوں کی تکلیف حقیقت ہے۔
نقطہ نظر ڈرون چیلنج وزیراعظم کے بے عمل بیان اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا ڈبل گیم، کیا حملے تقدیر کا لکھا ہیں؟
پاکستان نئے صوبائی آرڈیننس سے حکومتی کارکردگی بہتر ہوگی: پی ٹی آئی اس قانون کے نفاذ سے ٹیکس دینے والوں کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ پوچھ سکیں کہ ان کی رقم کن ترقیاتی منصوبوں پرخرچ ہورہی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین