پاکستان 'بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب تک بلدیاتی انتخابات نہیں کرائینگے' تحریک انصاف نے جس بھی حلقہ میں الیکشن میں حصہ لیا ہے دوبارہ گنتی کرائیں کبھی اعتراض نہیں کرینگے، عمران خان۔ شائع 17 دسمبر 2013 12:27am
پاکستان بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کی زیر نگرانی کرائے جائیں، عمران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کےزیرانتظام کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پاکستان چک ہیگل کی وارننگ، پاکستان کی تردید امریکی وزیر دفاع کی پاکستانی قیادت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی، دھمکیوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ۔
نقطہ نظر ڈرون عرف ابابیل ولد سی آئی اے انصافی' لاجک کے مطابق کیا بم دھماکوں میں مرنے والوں کے ورثا کو بھی طالبان کے خلاف خود ہتھیار اٹھا لینے چاہئیں؟'
پاکستان 'امداد بند ہوئی تو ذمہ دار دھرنا دینے والے ہونگے' نیٹو سپلائی کی بندش سے عالمی امداد کی بندش ہوئی تو اس کی ذمہ داری دھرنا دینے والوں پر ہو گی، پرویز رشید۔
کھیل 'عظیم ویسٹ انڈین باؤلرز کا سامنا نہ کرنا سچن کی خوش قسمتی تھی' سچن خوش قسمت رہے کہ انہیں 70 اور 80 کی دہائی کی ویسٹ انڈین ٹیم کے فاسٹ باؤلروں کا سامنا نہیں کرنا پڑا، عمران خان۔
پاکستان امریکا، نیٹو سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، عمران خان پی ٹی آئی سربراہ کی نیٹو سفیروں سے ملاقات، نیٹو سپلائی کی بندش پر پارٹی موقف کی وضاحت۔
پاکستان جماعتِ اسلامی نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاج ختم کرنے کی خواہشمند تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
پاکستان نیٹو سپلائی روکنے کا امریکی فیصلہ ہماری جیت ہے، پی ٹی آئی امریکا کے طورخم سرحد سے نیٹو سپلائی روکنے کے اعلان کو پی ٹی آئی نے اپنی 'حکمت عملی' کی جیت قرار دیا ہے۔
پاکستان ”پی ٹی آئی جلد یا بدیر احتجاج ختم کردے گی“ سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
پاکستان سی آئی اے چیف ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کے ملزم قرار امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر، پاکستان میں ایجنسی کے سربراہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونیوالوں کے قتل میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی۔
پاکستان مظاہرین کو نیٹو سپلائی لائن میں مداخلت سے روکیں گے، پولیس دوسری جانب، صوبائی اسمبلی کے ارکان کا امریکی قونصل خانے تک مارچ، ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مراسلہ جمع کرایا ۔
پاکستان جعلی ڈگری پر تحریک انصاف کے وزیر کی نااہلیت برقرار سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین