پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے پر تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے پر بھی غور کرسکتی ہے۔ شائع 25 جون 2014 08:01pm
پاکستان عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار کامران نامی شخص عمران خان کے نام سے مالی امداد کے فارم گھر گھر تقسیم کرکے اس کے عوض پیسے وصول کرتا تھا، ضلعی انتظامیہ۔
پاکستان عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، احسن اقبال احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف پنجاب کے لئے فنڈز مختص کرنے کی بات غلط ہے۔
پاکستان بجٹ میں بدعنوان افراد کو نوازا گیا، عمران عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں کرپٹ اوربدعنوان افرادکوچھوٹ دی گئی جب کہ چھوٹے صوبوں میں پنجاب کےخلاف نفرت پیداہورہی ہے
پاکستان پنجاب: پی پی 136 پر مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ شجاعت علی خان 40 ہزار 295 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔
پاکستان عمران کے الزامات: این اے 68 میں ووٹوں کی گنتی میں تضاد ووٹوں میں تضاد ٹائپنگ کی غلطی تھی، معاملے پر اجلاس بلانے یا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں، الیکشن کمیشن۔
پاکستان دھاندلی کے مرتکب ریٹرننگ افسران کو سزا دی جائے،عمران سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136میں دھاندلی کی تصدیق ہوچکی ہے۔
پاکستان عمران کے الزامات پر دھاندلی کی تحقیقات کا حکم عمران خان نے حلقہ این اے اڑسٹھ کے پندرہ سو ووٹرز والے پولنگ اسٹیشن پر آٹھ ہزار ووٹ ڈالنے کا الزام لگایا تھا۔
پاکستان اسلام آباد: پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس اور کارکنوں میں تصادم شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کو روکنے کی کوششیں کیں تاہم کارکن رکاوٹیں عبور کرکے او پی ایف بلڈنگ کے باہر پہنچ گئے۔
پاکستان پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال الیکشن ٹریبونل نے غلط انتخابی نشان الاٹ ہونے کی شکایت پر قیصر جمال کی رکنیت معطل کر دی تھی۔
پاکستان پی ٹی آئی، مسلم لیگ ق 'انتخابی اصلاحات' پر متفق شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے سامنے دھاندلی پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا جس سے ق لیگ نے بھی اتفاق کیا ہے۔
پاکستان تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان آرڈیننس میں ایک سو بیس دن توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی، اپوزیشن کا واک آؤٹ۔
پاکستان پی ٹی آئی جلسہ: پستول اور شراب برآمد ہونے پر 2 افراد گرفتار اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے دو افراد کو پستول اور شراب سمیت گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔
پاکستان آخر عمران خان چاہتے کیا ہیں؟ پی ٹی آئی اپنے مطالبات پارلیمنٹ میں کیوں نہیں پیش کرتی، اس کے لیے وہ اسٹریٹ پاور کا سہارا کیوں لے رہی ہے؟
پاکستان ' راستہ نہ دیا گیا تو جمہوریت ڈی ریل ہوگی ' رکاوٹوں کی وجہ سے انتشار پھیلا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، سسٹم ٹھیک ہونے تک تحریک نہیں رکے گی، عمران خان۔
نقطہ نظر 'چوروں کا میلہ' اور 'بھولے بادشاہ' خان صاحب کا اصرار ہے کہ وہ جمہوریت کو تگڑا کرنے کے لیے تحریک چلا رہے ہیں۔ ایسا ہی ہے تو پھر 11 مئی کا تاریخی دن ہی کیوں؟
پاکستان احتجاج سے روکا گیا تو حکومت خطرے میں ہوگی، عمران خان جنہوں نے لوگوں کا مینڈیٹ چوری کیا ان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، سربراہ تحریک انصاف
پاکستان پی ٹی آئی وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ،ہاشمی 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف گیارہ مئی کو احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، پی ٹی آئی رہنما ۔
پاکستان 'گیارہ مئی کا احتجاج جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ہے' پی ٹی آئی کے سربراہ نے حکومت پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ ایک میڈیا ہاؤس کے مالک کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
پاکستان عوام پی ٹی آئی کے احتجاج کو یکسر مسترد کردے گی: رانا ثناء اللہ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیف عمران خان پہلے کی طرح اب طاہر القادری کے ساتھ مل کر دھوکہ دے رہے ہیں۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات پر حکومت اعتماد میں لے، خورشید شاہ حامد میر کے ساتھ جو ہوا اس پر افسوس ہے تاہم معاملے پر ایک ادارے کو ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں تھا، قائد حزب اختلاف۔
پاکستان عمران خان کا حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں پر آرٹیکل چھ لگنا چاہیے، چئرمین تحریک انصاف کا ایک تقریب سے خطاب۔
پاکستان پی ٹی آئی میں جاری اندرونی رسّہ کشی کا ڈراپ سین خیبر پختونخوا اسمبلی کے تیرہ ناراض اراکین کے گروپ نے پارٹی چیئرمین سے ملاقات میں ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک قائم صوبائی اسمبلی کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ اس وقت فارورڈ بلاک میں چودہ اراکین ہیں، مزید جلد شامل ہوجائیں گے۔
پاکستان ’حکومت ووٹروں کے تصدیقی عمل میں مداخلت سے گریز کرے‘ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اگر اسے گڑبڑ کا احساس ہوا تو اس کے کارکن نئے انتخابات کے مطالبے کے ساتھ سڑکوں پر آجائیں گے۔
پاکستان تبدیلی کے نعرے کا مطلب اسٹیٹس کو سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
پاکستان الطاف حسین کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الطاف حسین نے گذشتہ روز ایسا بیان دیا جس سے قوم میں انتشار پیدا ہوگا۔
پاکستان امن کی پکار تحریک انصاف کی جانب سے امن کے فروغ کیلئے مزار قائد پر لگ بھگ 23 ہزار شمعوں کو روشن کیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومتی کمیٹی میں شمولیت پر رضامند کمیٹی کیلئے خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی گلزار خان کو نامزد کردیا گیا ہے، عمران خان۔
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر