روسی صدر کی جانب سے یہ سخت تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس اور یوکرین درمیان جنگ بندی کے لیے سرگرم ہیں
شائع28 مارچ 202507:50pm
روس اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کا اعلان ہوا ، متحدہ عرب امارات نے روس اور یوکرین کے قیدیوں کے تبادلے میں ثالثی کردار ادا کیا۔
پیوٹن جنگ بندی سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں کہ یہ بہت پیچیدہ ہے، درحقیقت اس کے ذریعے سب کچھ کنٹرول کیا جاسکتا ہے، امریکا کو روس پر دباؤ ڈالنا چاہیے، ولادی میر زیلنسکی
ہزاروں یوکرینی فوجی روس کے گھیرے، کمزور حالت میں ہیں، پیوٹن ان کی جانیں بچائیں، امریکی صدر کا روسی ہم منصب سے اسٹیو وٹکوف کی ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام
ہم دشمنی ختم کرنے کی تجاویز سے اتفاق کرتے ہیں، لیکن یہ جنگ بندی ایسی ہونی چاہیے جس سے طویل مدتی امن قائم ہو اور اس بحران کی اصل وجوہات ختم ہو جائیں، ولادیمیر پیوٹن
لڑائی روکنے کے لیے معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیں، امریکا نے اشارہ دیا ہے کہ اگر کریملن نے انکار کیا تو وہ 'سخت' جواب دے گا، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا دعویٰ
حملوں کا آغاز صبح 4 بجے ہوا،کم ازکم 69 ڈرونز تباہ ہوئے، عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرون حملوں میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے، شہر کے چاروں ایئرپورٹس بند کردیے گئے۔
یورپ کی سلامتی کو ’ایک نسل میں ایک بار‘ آنے والے لمحات کا سامنا ہے، سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم کا لندن میں یورپی سربراہان کے اجلاس سے خطاب
یوکرین کو اب بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی ضرورت ہے، امریکی صدر کی سپورٹ ہمارے لیے نہایت اہم ہے، ہم سے زیادہ کوئی بھی امن کی خواہش نہیں رکھتا، ولادیمیر زیلنسکی
یوکرینی صدر دورہ مختصر کرکے واپس روانہ، زیلنسکی نے امریکی ریاست کی توہین کی، وہ امن نہیں چاہتے، امریکی صدر کا الزام، یورپ نے کل ہنگامی سربراہی اجلاس کیف میں بلالیا۔
یو این جنرل اسمبلی میں یورپی یونین کی حمایت یافتہ قرارداد منظور، امریکا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، روس یوکرین جنگ کے 3 سال مکمل ہونے پر یورپی قیادت کیف پہنچ گئی۔
روس جنگ میں فتح سمیٹتا ہوا معدنی ذخائر کے قریب پہنچ گیا، ٹرمپ جنگ بندی سے قبل یوکرین سے اپنا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، یہ معدنیات الیکٹرک کاروں کی بیٹریوں کیلئے لازمی جزو ہیں، رپورٹ