لائف اسٹائل بیلا حدید یوکرین کی طرح مسلمان ممالک پر حملوں کی مذمت نہ کیے جانے پر نالاں دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی انسان یا ملک کے ساتھ کیے جانے والے جبر اور استحصال کو جائز نہیں سمجھا جا سکتا، ماڈل شائع 06 مارچ 2022 01:38pm
پاکستان 15 پاکستانیوں کا یوکرین سے وطن واپس آنے سے انکار یوکرین چھوڑنے سے انکار کرنے والوں میں 6 طالبات اور وہ افراد شامل ہیں جن کے پناہ کے کیسز زیر التوا ہیں، سفارتخانہ
دنیا پابندیوں کے شکار روس کی ایران کے جوہری معاہدے میں رکاوٹ بننے کی دھمکی تجارتی اور کاروباری مفادات کے تحفظ کی کوشش میں روس نے ایران کے مجوزہ جوہری معاہدے کی حمایت سے پہلے امریکا سے ضمانتیں مانگ لیں۔
پاکستان وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، یوکرین سےتنازع کے سفارتی حل پر زور یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لائے جائے، شاہ محمود قریشی
دنیا روس کا شہریوں کے انخلا کیلئے یوکرین میں جزوی جنگ بندی کا اعلان ماریوپول میں مقامی وقت کے مطابق 9 بجے انخلا شروع کر دیا جائے گا، شہر سے نجی ٹرانسپورٹ کے ذریعے بےدخلی ممکن ہوگی، اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی روس نے فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس پر پابندی عائد کردی گزشتہ ہفتے فیس بک نے بھی یوکرین پر حملے کے پیش نظر روسی اداروں پر پابندی عائد کی تھی۔
دنیا یوکرین کا روسی فوجیوں پر ’ریپ‘ کا الزام، خصوصی ٹریبونل کے قیام کے مطالبہ کی حمایت ہمارے پاس ایسے بےشمار واقعات کی اطلاعات ہیں کہ روسی فوجیوں نے یوکرین کے شہروں میں خواتین کو ریپ کا نشانہ بنایا، وزیر خارجہ یوکرین
پاکستان روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا ہم نہ صرف اپنے اقدامات کے نتائج سے باخبر ہے بلکہ یوکرین میں امن کی بحالی کے لیے بھی کوشاں ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان یوکرین سے متعلق یورپی یونین کا بیان سفارتی آداب کے منافی ہے، دفتر خارجہ یوکرین کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، دفتر خارجہ
دنیا روسی شیلنگ کے بعد یورپ کے سب سے بڑے پاور پلانٹ میں آتشزدگی شیل براہ راست پاور پلانٹ پر گرے اور 6 میں سے ایک ری ایکٹر پر آگ لگی، جہاں سے 25 فیصد یوکرین کو بجلی فراہم کی جاتی ہے، حکام
دنیا امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا ولادیمیر پیوٹن کے قتل کا مطالبہ صرف روس کے لوگ ہی اس مسئلے کو حل کرسکتے ہیں، روس میں اس اقدام کے لیے کسی شخص کو باہر نکلنا ہوگا، امریکی سینیٹر
دنیا روس یوکرین جنگ: ’یہ تنازع اور امن میں انتخاب کا وقت ہے‘ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم بین الاقوامی قوانین والی دنیا میں رہنا چاہتے ہیں یا وہاں جہاں طاقت کی حکمرانی ہو، سفیرِ پولینڈ
دنیا روس نے یوکرین کے اہم شہر 'خرسون' کا کنٹرول حاصل کرلیا یوکرینی صدر نے شہروں پر گولہ باری کو جنگی جرم قرار دیا جبکہ عالمی فوجداری عدالت نے تصدیق کی ہے کہ اس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
دنیا یو این جی اے: روس کی مذمت کیلئے پاکستان سمیت 35 ممالک کا ووٹ دینے سے گریز پاکستان تمام ممالک کے لیے مساوی سلامتی کے اصول کی پابندی کرتا ہے اور ان اصولوں کا عالمی سطح پر احترام کیا جانا چاہیے، منیر اکرم
دنیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور چین، بھارت اور پاکستان سمیت 35 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، روس کے حق میں شام، شمالی کوریا، اریٹیریا اور بیلاروس نے ووٹ دیا۔
نقطہ نظر یوکرین پر حملے کے بعد روس پر پابندیاں کتنی اہمیت کی حامل؟ روس پر پابندیوں کے حوالے سے نہ صرف یورپ میں اختلاف موجود ہے بلکہ ایشیا اور دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے بھی اس کی مخالفت کی ہے۔
دنیا روس کی مذاکرات پر رضامندی کے ساتھ یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر چڑھائی مسلسل فضائی حملے کے بعد روس کی افواج یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف میں داخل، سڑکوں پر جھڑپیں جاری ہیں۔
دنیا روسی صدر کو اندازہ نہیں آگے کیا ہونے والا ہے، جو بائیڈن شاید روس میدان جنگ میں فائدہ اٹھا سکتا ہے لیکن طویل عرصے تک اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا، جو بائیڈن
دنیا روسی وزیرخارجہ کو 2 بین الاقوامی اجلاسوں میں واک آؤٹ کا سامنا ضروری ہے کہ انسانی حقوق کی کونسل اس واک آؤٹ سے ظاہر کرے کہ وہ یوکرین اور اس کے عوام کے ساتھ متحد کھڑی ہے، فرانسیسی مندوب
دنیا یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث، پاکستان بدستور غیر جانبدار پاکستان بتدریج امریکی اثر و رسوخ سے باہر نکل رہا ہے، چین اور روس دونوں کے قریب ہورہا ہے، سفارتی مبصرین
دنیا کیف: ٹیلی ویژن ٹاور پر روسی فضائی حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک حملے سے ٹاور کے ٹرانسفارمر سب اسٹیشن کو نقصان پہنچا جو بجلی کے ساتھ ساتھ کچھ ہارڈویئر بھی فراہم کرتا ہے، میئر کیف
دنیا یوکرین۔روس جنگ کے سبب مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں گندم کے بحران کا خدشہ چین اور بھارت کے بعد روس گندم پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے،یوکرین گندم ایکسپورٹ کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔
دنیا 40 میل طویل روسی فوجی قافلے کی کیف کو دھمکی، گولہ باری میں شدت ہمیں جھکانے کے لیے گولہ باری میں تیزی کی جا رہی ہے لیکن ہم جارحیت کے سامنے جھکنے یا لچک دکھانے کے لیے تیار نہیں، یوکرینی صدر
پاکستان غیر ملکی سفرا کا پاکستان سے یو این جی اے کے اجلاس میں روس کی مذمت کرنے پر اصرار پاکستان روس کی کارروائی کی مذمت، اقوامِ متحدہ کے منشور اور اس کے بین الاقوامی اصول برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دے، ٖسفرا کا خط
دنیا امید ہے پاکستان بھی روسی حملے کی مذمت میں ٹھوس مؤقف اختیار کرے گا، یوکرینی سفیر روسی جارحیت کے باعث یوکرین میں موجود ہزاروں غیر ملکیوں کی جانوں کو خطرہ ہے، مارکیان چیچک
لائف اسٹائل یوکرین پر حملے کے بعد ہولی وڈ فلموں کو روس میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان ڈزنی، وارنر برادرز اور سونی جیسے اسٹوڈیوز نے اپنی فلموں کی روس میں ریلیز کو روکنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث، پاکستان کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ پاکستان نے اس مسئلے پر کسی کی سائیڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک پُرامن اور مذاکراتی تصفیے کی حمایت کرتا ہے، عہدیدار
دنیا روس-یوکرین تنازع: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس آج طلب اجلاس کو ایسی دنیا میں جمہوریت کے بیرومیٹر کے طور پر دیکھا جائے گا جہاں آمرانہ جذبات عروج پر ہیں، مندوبین کا مؤقف
دنیا روس کے خلاف یوکرین کے صدر کا سب سے مؤثر ہتھیار کیا ہے؟ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا روس کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار کوئی گن یا بم نہیں بلکہ ایک عام سی چیز ہے۔
دنیا یوکرین کی جارحیت کے خلاف مزاحمت، روس کی سیاسی و معاشی تنہائی میں اضافہ روس جوہری تنصیبات سے متعلق خطرناک بیان بازی کے ساتھ جنگ کو بڑھا رہا ہے، جوبائیڈن ردعمل کے لیے جلد اتحادیوں سے بات کریں گے، امریکا
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین