دنیا یوکرین کے 40 مقامات پر روس کے میزائل حملے، نیٹو کا یورپی فضائی نظام کا منصوبہ یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں روسی میزائلوں نے 40 سے زائد آبادیوں کو نشانہ بنایا، رپورٹ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 12:32am
دنیا اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ، پاکستان نے حصہ نہیں لیا رائے شماری میں 143 ممالک نے اس قرارداد کی حمایت کی جبکہ 5 نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیا۔
دنیا روس کی یوکرین کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر بمباری روسی افواج نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں 75 میزائل فائر کیے، حملوں کا مقصد زیادہ سے زیادہ تباہی کرنا تھا، یوکرین
دنیا روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کے الحاق کی باضابطہ منظوری دے دی روس یوکرین کی زمین پر جھوٹا دعویٰ کر رہا ہے، روسی قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، یوکرین
دنیا یوکرین کا اہم لاجسٹک مرکز کا قبضہ روس سے واپس لینے کا دعویٰ لائمان کا کنٹرول مکمل طور پر حاصل کیا گیا ہے اور مزید پیش رفت کی جاسکتی ہے، یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی
دنیا یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، 270 قیدی رہا ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت 215 یوکرینی، 55 روسیوں اور ماسکو کے حامی یوکرینیوں کو رہا کیا۔
دنیا روس کی یوکرین کےخلاف شدید جنگ کی تیاریاں، کئی شہریوں کے ملک چھوڑنے کی اطلاعات ماسکو سے باہر جانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، قریبی خطے کے لیے پروازوں کے کرایوں میں اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
دنیا ولادیمیر پیوٹن کا یوکرین کے محاذ پر اضافی فوج طلب کرنے کا فیصلہ ملک اور اس کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے جنرل اسٹاف کی جانب سے اضافی فوج طلب کرنے کے فیصلے کی حمایت ضروری سمجھتا ہوں، روسی صدر
دنیا جو بائیڈن کی چین اور روس کو تنبیہ، دوبارہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف جوہری یا دیگر غیر روایتی ہتھیار استعمال کیے تو ردعمل ‘نتیجہ خیز’ ہوگا، امریکی صدر
دنیا یوکرین جنگ جتنا ممکن ہو جلد روکنے کیلئے اقدامات کریں گے، پیوٹن ماسکو تنازع ختم کرنے کے لیے سب کچھ کر رہا تھا لیکن یوکرین مذاکرات مسترد کرچکا ہے، روسی صدر
دنیا یوکرین کا روس پر جوابی حملے میں بجلی گھر کو نشانہ بنانے کا الزام حملے کا نشانہ کوئی فوجی سہولت نہیں تھی بلکہ اس کا مقصد لوگوں کو روشنی اور گرمی سے محروم کرنا تھا، یوکرینی صدر
دنیا یوکرین نے مشرق میں روسی افواج سے اہم سپلائی مرکز کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا یوکرین کی خصوصی فورس نے کچھ تصاویر جاری کیں جن میں کیموفلاج پہنے افسران کو خودکار ہتھیاروں سے لیس کوپیانسک میں دیکھا جاسکتا ہے۔
دنیا روس شمالی کوریا سے ہتھیار خرید رہا ہے، امریکی فوجی ترجمان کا دعویٰ ہمیں اس بات کا اشارہ ملا ہے کہ روس نے بھاری مقدار میں ہتھیار خریدنے کے لیے شمالی کوریا سے رابطہ کیا ہے، امریکی فوجی ترجمان
دنیا یوکرین نے جنوبی علاقے کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے حملے کی تیاری کر لی یوکرین، امریکا کے فراہم کردہ جدید ترین ہتھیار استعمال کرکے روسی سپلائی لائینز اور گولہ بارود کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔
دنیا روس، یوکرین کے مزید علاقوں کا الحاق نہ کرے، مغربی رہنماؤں کا انتباہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ روس، یوکرین کے مزید علاقوں کو ضم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
دنیا 'روسی حملے کے بعد سے 9 ہزار یوکرینی فوجی مارے جاچکے ہیں' یوکرین کے بچوں کو خاص توجہ کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے باپ جنگ کے محاذ پر چلے گئے ہیں، یوکرین کے کمانڈر انچیف ویلری زلوزنی
دنیا روسی قوم پرست نظریہ ساز کی بیٹی مشتبہ کار بم دھماکے میں ہلاک ڈاریا ڈوگینا جس ٹویوٹا لینڈ کروزر میں سفر کر رہی تھی اس میں نصب مشتبہ دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، تفتیش کار
دنیا صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف بولنے پر روسی صحافی جیل منتقل صحافی پر روسی افواج کے بارے میں معلومات پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے جسے حکومت نے گمراہ کن سمجھا ہے، وکیل
دنیا روس کا امریکا پر یوکرین جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام صورتحال نا قابل تردید شواہد فراہم کرتی ہے کہ اپنے دعوؤں کے برعکس واشنگٹن یوکرین تنازع میں براہ راست ملوث ہے، روسی وزارت دفاع
دنیا یورپی یونین کا روسی گیس کے استعمال میں کمی کے معاہدے پر اتفاق اس کمی کو کسی بھی ہنگامی حالت میں نافذ کیا جاسکتا ہے تاہم متعدد ممالک اور صنعتوں کو اس سے مستثنیٰ قرار دینے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان روس سے کینسر کی سستی ادویات کی درآمدات دوبارہ شروع بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ کھولنا شروع کردی ہیں، سیکڑوں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا۔
دنیا میزائل حملے کے باوجود یوکرین کی اناج برآمدات کے لیے کوششیں جاری اقوام متحدہ، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور اٹلی نے یوکرین کے شہر اوڈیسا پر کی گئی گولہ باری کی مذمت کی ہے
دنیا یوکرین سے جنگ کے بعد روسی صدر کا پہلا ایرانی دورہ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے خلاف جنگ کے بعد ماسکو سے باہر پہلا غیرملکی دورہ ہے جہاں ترک صدر سے بھی ملاقات ہوگی، رپورٹ
دنیا یوکرین پر حملہ، یورپی یونین نے روس کے 13.8ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کردیے اثاثوں کو جنگی نقصانات کے معاوضے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، یوکرین کے وزیر انصاف ڈینس مالیسکا
پاکستان روس،یوکرین جنگ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں رکاوٹ ہے، احسن اقبال ترقی پذیر ممالک عالمی مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انتہائی مشکل معاشی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، وزیر منصوبہ بندی
دنیا ایران، یوکرین کےخلاف روس کو ڈرون فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس ایران روسی افواج کو یو اے ویز کو استعمال کی تربیت دینے کی تیاری کر رہا ہے، تربیتی سیشن جولائی میں شروع ہوگا، جیک سلیوان
دنیا روس کا مغرب کی ’جارحیت‘ کا مقابلہ کرنے کیلئے بیلاروس کو جوہری میزائل نظام دینے کا وعدہ ضرورت پڑی تو بیلاروس کے روسی ساختہ ’ایس یو 25‘ لڑاکا طیاروں کو روسی فیکٹریوں میں اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے، ولادیمیر پیوٹن
دنیا عالمی طاقتوں کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی پر اتفاق سونے کی برآمد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے اتحادیوں کے لیے رونیو پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔
دنیا روسی صحافی نے اپنا نوبل انعام یوکرینی پناہ گزینوں کیلئے نیلام کردیا دمتری موراتوف کے میڈل کی نیلامی سے حاصل رقم نے ماضی میں نیلام کیے گئے کسی بھی نوبل میڈل کی فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا۔
دنیا روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو سربراہ چاہے اخراجات زیادہ ہوں، نہ صرف فوجی امداد بلکہ توانائی،خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب بھی پوری تیاری رکھناہوگی، جینز اسٹولٹنبرگ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین