دنیا روس کا یوکرینی فوج کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم جو لوگ اپنے ہتھیار ڈالتے ہیں ان سب کے لیے ضمانت دی جاتی ہے کہ ان کی جان بخش دی جائے گی، روسی وزارت دفاع اپ ڈیٹ 17 اپريل 2022 04:33pm
دنیا یوکرینی صدر کا روسی افواج پر ’سیکڑوں خواتین، بچوں کے ریپ ‘ کا الزام تشدد کے ہزاروں کیسز سامنے آئے ہیں، نالوں اور گوداموں سےلاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریپ کے سیکڑوں واقعات ریکارڈ کیے ہیں، ولودیمیر زیلنسکی
دنیا فرانس: صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، ایمانوئیل میکرون کو سخت مقابلے کا سامنا ابتدائی انتخابی مرحلے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدوار 24 اپریل کو فیصلہ کن انتخابی مرحلے کی جانب بڑھیں گے۔
دنیا نیٹو کا اپنی سرحدوں پر مستقل فوج تعینات کرنے کا منصوبہ نیٹو پالیسی میں بنیادی تبدیلی کرنے جا رہا ہے جو روسی صدر کے اقدامات کے طویل مدتی نتائج کی عکاسی کرے گی، سیکریٹری جنرل نیٹو
دنیا یوکرین میں جنگ جاری، کیف کے قریب 'اجتماعی قبر' سے درجنوں لاشیں برآمد برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کے صدر سے ملاقات میں اضافی امداد کے ساتھ بکتر بند گاڑیاں اور اینٹی شپ میزائل سسٹم دینے کا وعدہ کیا۔
دنیا اقوام متحدہ نے روس کو انسانی حقوق کونسل سے معطل کردیا امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے جبکہ 24 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا، رپورٹ
دنیا یوکرین میں جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو سربراہ پیوٹن کا یوکرین کا مکمل کنٹرول سنبھالنے اور انٹرنیشنل آرڈر دوبارہ لکھنے کا منصوبہ ابھی تک ختم ہوا، جینس اسٹولٹن برگ
دنیا امریکا کی روسی بینک اور صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیاں امریکا روسی صدر کی بیٹیوں، روسی وزیر خارجہ کی اہلیہ، بیٹی سمیت امریکیوں پر روس میں سرمایہ کاری کرنے پر بھی پابندی عائد کر رہا ہے۔
دنیا روس کے خلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے، یوکرینی صدر کوئی آپشن موجود نہیں ہے تو کونسل کو تحلیل کردیا جائے روسی فوجیوں نے اپنی خوشی کےلیے لوگوں کے اعضا کاٹ دیے، ویلادیمیر زیلنسکی
دنیا روس نے ڈالر کے بجائے روبیل پر مبنی نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا روس مالیاتی ڈھانچے کی شکل بدلنے کے لیے ایک نیا نظام چاہتا ہے، بریٹن وُوڈز سسٹم سے مختلف نئے نظام کی طرف آئیں گے، دمتری پیسکوف
دنیا بھارت نے روس سے روپے اور روبیل میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا اگر بھارت نے روس سے تیل خریدا تو مغربی بلاک کے زیادہ تر ممالک اس پر سخت پابندیاں عائد کردیں گے، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی
دنیا استنبول مذاکرات میں روس، یوکرین پر حملے کم کرنے پر متفق جب تک یوکرین پر مسلط روسی جارحیت ختم نہیں ہو جاتی اس وقت تک مغرب کے عزم میں کوئی نرمی نہیں ہو سکتی، برطانوی وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم عمران خان کو یوکرینی صدر کا فون وزیراعظم نے یوکرین میں جاری تنازع کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کے لیے پاکستان کے اصولی موقف کا اعادہ کیا۔
دنیا پیوٹن کے اقتدار کے حوالے سے بائیڈن کے بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت صدر کا کہنے کا مقصد تھا کہ پیوٹن کو پڑوسی ممالک کے خلاف طاقت کا استعمال نہیں کرنا چاہیے، وائٹ ہاؤس
دنیا امریکی صدر جوبائیڈن کی یوکرینی وزرا سے پولینڈ میں ملاقات پولینڈ کے دارالحکومت میں یوکرین کے وزیرخارجہ اور وزیردفاع نے امریکی صدر سے ملاقات کی۔
دنیا روسی فورسز نے یوکرین کے درجنوں عہدیداروں، صحافیوں کو لاپتا کردیا، اقوام متحدہ یوکرین پر 24 فروی کو ہونے والے حملے سے اب تک دونوں طرف شہریوں سمیت ہزاروں افراد مارے گئے ہیں، رپورٹ
دنیا برطانیہ کا یوکرین کو مزید 6 ہزار میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ سپورٹ پیکیج کے تحت برطانیہ یوکرینی فوج کے لیے 6 ہزار میزائل 250 کروڑ پاؤنڈ کے ساتھ بی بی سی کے لیے41 لاکھ پاؤنڈ بھی فراہم کرے گا۔
دنیا یوکرین جنگ کے باوجود روس، امریکا سے میرٹ پر تعلقات استوار ہیں، بھارت بھارت، امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والا واحد بڑا ملک ہے جس نے یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کی اور نہ کوئی پابندی عائد کی۔
کاروبار روسی صدر کا 'غیردوستانہ ممالک' سے گیس کی قیمت اپنی کرنسی میں وصول کرنے کا اعلان روس مخالف ممالک میں امریکا، یورپی یونین ممالک، برطانیہ، جاپان، کینیڈا، ناروے، سنگاپور، یوکرین اور دیگر ممالک شامل ہیں۔
دنیا اقوام متحدہ کی لیبرایجنسی کا روس سے تعاون معطل کرنے کا اعلان روس جب تک جنگ بندی پر اتفاق نہیں کرتا اور مسئلے کے پرامن حل پر عمل نہیں کرتا اس وقت تک تعاون عارضی طور پر معطل ہوگا، آئی ایل او
دنیا روس، یوکرین مذاکرات میں پیش رفت، مغربی ممالک کا مزید پابندیوں کا منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے اناج برآمد کنندگان میں سے ایک یوکرین پر روسی بمباری کے دوران ہم فصل کیسے کاشت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر
دنیا ملکی بقا کو خطرات لاحق ہوئے تو ہی جوہری ہتھیاروں کا استعمال کریں گے، روس پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے حوالے سے ماسکو کی بیان بازی کو خطرناک قرار دے دیا۔
دنیا بیجنگ، اسلام آباد کو روس کےخلاف پابندیوں پر تشویش ہے، چینی وزارت خارجہ دونوں ممالک نے سفارتی مذاکرات کے ذریعے بحران کے حل اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا، اعلامیہ
سائنس و ٹیکنالوجی روسی عدالت نے فیس بک اور انسٹاگرام کو 'انتہا پسند' قرار دے کر پابندی عائد کردی روسی حکام نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ 'روس فوبیا' کو بھڑکانے کی کوشش کررہی ہے۔
دنیا روس سے متعلق بھارت کا ردعمل متزلزل ہے، جو بائیڈن بھارت کے کسی حد تک متزلزل ردعمل کے علاوہ آسٹریلیا اور جاپان سمیت کواڈ کا روسی جارحیت کے خلاف مضبوط مؤقف ہے، امریکی صدر
دنیا ماریوپول میں صورت حال انتہائی گھمبیر ہے، یوکرین یوکرینی وزیر خارجہ نے چین سے مطالبہ کیا کہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے اہم کردار ادا کریں۔
دنیا ہائپرسونک میزائل حملے کے بعد یوکرین کا روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ مذاکرات کا مطالبہ یوکرینی حکام کی جانب سے ایک روسی جرنیل کو ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاک کرنے کے دعوے کے بعد سامنے آیا، رپورٹ
دنیا روسی حملے کے خلاف جاپان کا بھارت پر سخت مؤقف اپنانے کیلئے زور نریندر مودی نے یوکرین کا ذکر کیے بغیر کہا کہ تشدد کو فوری طور پر رکنا چاہیے، مذاکرات کے ذریعے تنازع کو حل کرنا چاہیے، رپورٹ
دنیا بائیڈن کے اصرار کے باوجود چین کا روس کی مذمت سے انکار دونوں رہنماؤں نے دو گھنٹے طویل گفتگو کی، اگر چین نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی تواسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی، امریکی صدر
لائف اسٹائل معروف یوکرینی اداکارہ میزائل حملے میں ہلاک ایوارڈ یافتہ اداکارہ جس عمارت میں رہائش پذیر تھیں اس پر روس کی جانب سے میزائل داغہ گیا، رپورٹ