دنیا بورس جانسن کی یوکرینی افواج کیلئے فوجی تربیتی پروگرام شروع کرنے کی پیشکش اس تربیتی فوجی پروگرام میں 120دن میں 10ہزار فوجیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت موجود ہے۔ اپ ڈیٹ 18 جون 2022 02:40pm
دنیا روسی ناکہ بندی سے عالمی غذائی بحران جنم لے سکتا ہے، یوکرینی صدر کا انتباہ عالمی برادری بین الاقوامی قانون کا پوری قوت سے نفاذ بحال کرے جو 24 فروری کے حملے سے پہلے موجود تھا، ولادیمیر زیلنسکی
دنیا یوکرین کو لانگ رینج میزائل فراہم کیے گئے تو نئے اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ نہیں بتایا کہ کن نئے اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، نہ میزائلوں کی رینج بتائی جس پر یہ ردعمل دیا جائے گا۔
دنیا جنگ کے 100 دن: روس نے یوکرین کے 20 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا ولادیمیر پیوٹن کے مسلح افواج کی نظریں مشرقی یوکرین پر قبضہ قائم کرنے میں مرکوز ہیں۔
دنیا پاکستان، یوکرین جنگ سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، اقوام متحدہ ان ممالک کو توانائی اور خوارک کی بُلند قیمتوں، کم بیرونی مالیاتی آمد، مالیاتی لاگت میں اضافے نے متاثر کردیا ہے، رپورٹ
دنیا یوکرین: روسی فوجی جنگی جرائم کے ٹرائل میں مجرم قرار کیف کی ضلعی عدالت میں روسی فوجی نے 62 سالہ شہری کے قتل سمیت جنگی جرائم کے الزامات کا اعتراف کیا۔
دنیا پولینڈ : یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے روسی سفیر پر سرخ رنگ پھینک دیا اپنے ہاتھ سے چہرہ صاف کرنے کے بعد سارگے آندریو نے کہا کہ مجھے اپنے ملک اور اپنے صدر پر فخر ہے، رپورٹ
دنیا یوکرین کے اسکول پر روسی بمباری، 60 افراد کی ہلاکت کا خدشہ روسی افواج نے بلوہوریکا کے اسکول پر بمباری کی جس سے آگ بھڑک اٹھی اور اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، گورنر سرہی ہیدائی
دنیا یورپی یونین کا روس پر تیل سمیت دیگر نئی پابندیوں کی جانب اہم قدم پابندیوں کا اطلاق بتدریج 6 ماہ اور سال کے آخرتک ہوگا تاکہ ہمارے شراکت دار اور عالمی مارکیٹ پر اثر نہ پڑے، صدر یورپی کمیشن
دنیا یوکرینی شہر ماریوپول سے شہریوں کا انخلا، روسی گولہ باری کا پھر آغاز پہلی بار اس مقام پر 2 دن کی جنگ بندی تھی، اس دوران ہم 100 سے زیادہ شہریوں، خواتین، بچوں کو نکالنے میں کامیاب ہوئے، یوکرینی صدر
دنیا یوکرین: دو ماہ تک اسٹیل پلانٹ میں محصور 40 سے زائد افراد کی نقل مکانی مجموعی طور پر 46 شہریوں پر مشتمل دو گروپوں نے ایزوفسٹل پلانٹ کے گرد واقع علاقہ چھوڑ دیا ہے، روسی وزارت دفاع
دنیا پوپ فرانسس کا میڈیا کی آزادی کا دفاع، مارے گئے صحافیوں کو خراج عقیدت صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس حق (آزادی اظہار رائے) کے لیے اپنی جان، توانائی کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں'، پوپ فرانسس
سائنس و ٹیکنالوجی روسی ٹرول فیکٹری سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلا رہی ہے، برطانیہ برطانیہ نے اس حوالے سے اپنی مالی اعانت سے چلنے والی تحقیق کا حوالہ دیا جو تاحال شائع نہیں ہوئی۔
دنیا روس پہلے سے زیادہ تنہا ہوگیا ہے، امریکا کا دعویٰ تجارتی اور مالیاتی تبادلے کو پیچیدہ بنانے والی مسلسل پابندیوں کے سبب مغربی بلاک سے روس کی ایک واضح تنہائی ہے، سلوی میٹیلی
دنیا ماسکو کے اوڈیسا پر حملے کے بعد یوکرین کی ماریوپول سے شہریوں کے انخلا کی کوشش ہم دوبارہ شہریوں کا یہاں سے نکالنے کی کوشش کریں گے، کام منصوبے کے مطابق ہوتا ہے تو دوپہر تک انخلا شروع ہوجائے گا، نائب وزیر اعظم
دنیا یوکرین کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں، روسی وزیر خارجہ مذاکرات اب رک گئے ہیں، 5 روز قبل دی گئی تازہ ترین تجویز کا جواب ابھی تک روس کو نہیں ملا، سرگئی لاوروف
دنیا مشرقی یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 7 افراد ہلاک روسی فوج ملک کے مشرقی حصے میں مجرمانہ آپریشن کی تیاری کر رہی ہیں، وہ یقینی طور ڈونباس کو ختم اور تباہ کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر
دنیا روس نے 5 'طاقتور میزائلوں' سے لویف شہر پر حملے کیے، یوکرین یوکرینی صدر کے معاون نے کہا کہ پرانے قدیم یورپی شہر کے انفراسٹرکچر پر ایک ساتھ 5 طاقتور میزائل حملے کیے گئے ہیں۔
دنیا روس کا یوکرینی فوج کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم جو لوگ اپنے ہتھیار ڈالتے ہیں ان سب کے لیے ضمانت دی جاتی ہے کہ ان کی جان بخش دی جائے گی، روسی وزارت دفاع
دنیا یوکرینی صدر کا روسی افواج پر ’سیکڑوں خواتین، بچوں کے ریپ ‘ کا الزام تشدد کے ہزاروں کیسز سامنے آئے ہیں، نالوں اور گوداموں سےلاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریپ کے سیکڑوں واقعات ریکارڈ کیے ہیں، ولودیمیر زیلنسکی
دنیا فرانس: صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، ایمانوئیل میکرون کو سخت مقابلے کا سامنا ابتدائی انتخابی مرحلے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدوار 24 اپریل کو فیصلہ کن انتخابی مرحلے کی جانب بڑھیں گے۔
دنیا نیٹو کا اپنی سرحدوں پر مستقل فوج تعینات کرنے کا منصوبہ نیٹو پالیسی میں بنیادی تبدیلی کرنے جا رہا ہے جو روسی صدر کے اقدامات کے طویل مدتی نتائج کی عکاسی کرے گی، سیکریٹری جنرل نیٹو
دنیا یوکرین میں جنگ جاری، کیف کے قریب 'اجتماعی قبر' سے درجنوں لاشیں برآمد برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کے صدر سے ملاقات میں اضافی امداد کے ساتھ بکتر بند گاڑیاں اور اینٹی شپ میزائل سسٹم دینے کا وعدہ کیا۔
دنیا اقوام متحدہ نے روس کو انسانی حقوق کونسل سے معطل کردیا امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے جبکہ 24 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا، رپورٹ
دنیا یوکرین میں جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو سربراہ پیوٹن کا یوکرین کا مکمل کنٹرول سنبھالنے اور انٹرنیشنل آرڈر دوبارہ لکھنے کا منصوبہ ابھی تک ختم ہوا، جینس اسٹولٹن برگ
دنیا امریکا کی روسی بینک اور صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیاں امریکا روسی صدر کی بیٹیوں، روسی وزیر خارجہ کی اہلیہ، بیٹی سمیت امریکیوں پر روس میں سرمایہ کاری کرنے پر بھی پابندی عائد کر رہا ہے۔
دنیا روس کے خلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے، یوکرینی صدر کوئی آپشن موجود نہیں ہے تو کونسل کو تحلیل کردیا جائے روسی فوجیوں نے اپنی خوشی کےلیے لوگوں کے اعضا کاٹ دیے، ویلادیمیر زیلنسکی
دنیا روس نے ڈالر کے بجائے روبیل پر مبنی نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا روس مالیاتی ڈھانچے کی شکل بدلنے کے لیے ایک نیا نظام چاہتا ہے، بریٹن وُوڈز سسٹم سے مختلف نئے نظام کی طرف آئیں گے، دمتری پیسکوف
دنیا بھارت نے روس سے روپے اور روبیل میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا اگر بھارت نے روس سے تیل خریدا تو مغربی بلاک کے زیادہ تر ممالک اس پر سخت پابندیاں عائد کردیں گے، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی
دنیا استنبول مذاکرات میں روس، یوکرین پر حملے کم کرنے پر متفق جب تک یوکرین پر مسلط روسی جارحیت ختم نہیں ہو جاتی اس وقت تک مغرب کے عزم میں کوئی نرمی نہیں ہو سکتی، برطانوی وزیراعظم
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین