سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے ایم سیریز کے دو بجٹ فون پیش کردیے سام سنگ نے ’گلیکسی ایم 13‘ کو فور جی اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، جن کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔ شائع 14 جولائ 2022 10:20pm
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس سستا ترین فون گلیکسی ایم 35 میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 3 'کم قیمت' اسمارٹ فونز متعارف سام سنگ گلیکسی اے 33، گلیکسی اے 53 اور گلیکسی اے 73 اسمارٹ فونز کو 17 مارچ کو ایک ایونٹ میں پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 120 ہرٹز ریفریش اسکرین والا نیا سام سنگ فون گلیکسی ایف 23 گلیکسی ایف 23 ایف 22 کی جگہ لے گا جس میں پہلے سے بہتر اسکرین اور زیادہ طاقتور پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی گلیکسی فونز کے سورس کوڈ ہیک ہونے کی تصدیق سام سنگ ابھی تک یہ شناخت نہیں کرسکی کہ کن افراد نے سسٹمز کو ہیک کیا مگر مزید نقصان سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی اے اور ایم سیریز کے 4 مڈرینج اسمارٹ فونز پیش اے سیریز کے فونز یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں جبکہ ایم سیریز کے فونز کے بارے میں ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی گلیکسی نوٹ سیریز کے عہد کا اختتام سام سنگ نے گلیکسی نوٹ برانڈ کو ختم کرنے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے اور اب ایس سیریز کا الٹرا ماڈل اس کی جگہ لے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا کم قیمت اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی ٹیب ایس 8 سیریز کے 3 ٹیبلیٹس پیش یہ 2022 کے لیے سام سنگ کے فلیگ شپ ٹیبلیٹس ہیں بالخصوص ٹیب ایس 8 الٹرا تو بالکل منفرد ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی طاقتور ترین فونز پر مشتمل گلیکسی ایس 22 سیریز متعارف جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی نوٹ کی تمام تر خوبیاں ایس 22 الٹرا کا حصہ بنائی ہیں جبکہ باقی دونوں فونز بھی کسی سے کم نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز کی لیکس کا سلسلہ جاری سام سنگ کے ایس 22 سیریز کے فونز کو 9 فروری کو متعارف کرایا جائے گا مگر ان کے بارے میں لیکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار سال بھر میں سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی تیسری بڑی کمپنی قرار 2021 کے 12 مہینوں کے دوران سام سنگ ایک بار پھر سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 22 سیریز کی تمام تر تفصیلات اور قیمتیں قبل از وقت لیک سام سنگ کی جانب سے اس سیریز کے 3 فونز کو 9 فروری کو ایک ایونٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز کی تاریخ رونمائی کا اعلان جنوبی کورین کمپنی نے 9 فروری کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں ایس سیریز کے نئے فونز پیش کیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا گلیکسی ایس فلیگ شپ فروری میں پیش کرنے کا اعلان سام سنگ نے ابھی تک گلیکسی ایس 22 سیریز کے فونز کو متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا بس فروری میں پیش کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا اب تک کا سب سے طاقتور فون ایس 22 الٹرا ایس 22 الٹرا اس کمپنی کا ایس اور نوٹ سیریز کا پہلا ہائبرڈ ماڈل ہے جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ کمپنی جس نے ایک سال بعد سام سنگ سے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز چھین لیا سپلائی چین کے مسائل کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں محض ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں سام سنگ کے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کمپنی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی ایس 21 ایف ای اب پاکستان میں دستیاب ڈیوائس میں 4500 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایک چارج پر بیٹری 2 دن تک کام کرسکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا وہ 'ٹی وی' جو آپ ہر جگہ لے جاسکتے ہیں جنوبی کورین کمپنی نے ایک الٹرا پورٹ ایبل اسمارٹ ٹی وی پروجیکٹر دی فری اسٹائل متعارف کرا دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سب سے 'سستا' فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 ایف ای فون میں اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر دیا گیا ہے اور 5 جی نیٹ ورک سپورٹ بھی ڈیوائس کا حصہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2022 کے لیے سام سنگ کے نئے اور منفرد ٹی وی ماڈلز متعارف لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر سام سنگ کی جانب سے نئے ٹی وی پیش کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ ایس 22 سیریز کے تینوں فونز کے ڈیزائن لیک ان تصاویر کے مطابق گیکسی ایس 22 میں کم از کم 6.06 انچ، ایس 22 پلس میں 6.55 انچ اور ایس 22 الٹرا میں 6.8 انچ کا ڈسپلے ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے اپنے نئے کم قیمت فلیگ شپ فون کی جھلک خود جاری کردی سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 21 ایف ای کو جنوری 2022 میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سستا ترین 5 جی فون گلیکسی اے 13 متعارف فون میں 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا اپنی آئیکونک فون سیریز ختم کرنے پر غور سام سنگ کے گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی ایم 52 فائیو جی پاکستان میں فروخت کے لیے پیش یہ پاکستان میں سام سنگ کا پہلا فون ہے جس میں ورچوئل میموری فیچر موجود ہے جس کی بدولت 6 کے ساتھ اضافی 4 جی بی ریم سپورٹ حاصل ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 کور فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے جس کے ساتھ ممکنہ طور پر 10 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دستیاب ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز کی قیمتیں قبل از وقت سامنے آگئیں ایس 22 سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اب اس سیریز کے تینوں فونز کی قیمتیں بھی سامنے آگئی ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین