سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 21 سیریز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی جنوبی کورین کمپنی نے 14 جنوری کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں ایس سیریز کے نئے فونز پیش کیے جائیں گے۔ شائع 04 جنوری 2021 04:48pm
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 2 'کم قیمت' گلیکسی فونز پاکستان میں متعارف سام سنگ کی جانب سے یہ فونز 2021 کے لیے گلیکسی اے سیریز کے اولین ماڈلز کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون جنوبی کورین کمپنی اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا کی شکل میں آئندہ ماہ پیش کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ اسٹور نے ہی گلیکسی ایس 21 کی تاریخ رونمائی لیک کردی سام سنگ عموماً ایس سیریز کے فونز فروری میں متعارف کراتی ہے مگر 2021 میں پہلی بار یہ بہت جلد پیش کردیئے جائیں گے۔
حیرت انگیز سام سنگ کے اس نئے ٹی وی کی قیمت دنگ کردے گی اس میں بیزل بالکل بھی نہیں کیونکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکرین ٹو باڈی ریشو 99.99 فیصد ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز چارجر اور ہیڈفونز کے بغیر دینے کا فیصلہ گلیکسی ایس 21، ایس 21 پلس اور ایس 21 الٹرا کی فروخت کے سرٹیفکیٹ میں بتایا گیا کہ ان فونز کے ساتھ چارجر یا ہیڈفونز نہیں ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ 600 میگا پکسل سنسر کیمرے پر کام کرنے میں مصروف سام سنگ وہ پہلی کمپنی نے جس نے اسمارٹ فونز کے لیے 64 میگا پکسل اور 108 میگا پکسل کیمروں کو متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے ایس سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز پہلی بار جنوری میں پیش کیے جائیں گے، جن کے بارے میں لیکس مسلسل سامنے آرہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی نوٹ سیریز ختم کرنے کے لیے تیار سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 2 'سستے' فون متعارف گلیکسی اے سیریز کے ان فونز کے بارے میں لیکس گزشتہ کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سستا ترین اسمارٹ فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور اس کا اپ ڈیٹ ورژن گلیکسی اے 02 کی شکل میں جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس سیریز کے فونز کی تفصیلات قبل از وقت لیک ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگلے سال 3 فونز گلیکسی 21، ایس 21 پلس اور ایس 21 الٹرا متعارف کرائے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 21 ایس سام سنگ کی جانب سے رواں سال مارچ میں گلیکسی ایم 21 متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس پا نیا ورژن اپ گریڈ کیمروں کے ساتھ پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون توقعات سے پہلے متعارف کرائے جانیکا امکان پہلی بار جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز جنوری میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا ایک اور فلیگ شپ فولڈایبل فون متعارف اس فون کو سام سنگ ڈبلیو 21 فائیو جی کا نام دیا گیا ہے اور یہ کافی حد تک گلیکسی زی فولڈ 2 فائیو جی سے ملتا جلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی برسوں بعد پہلی بار ایپل دنیا کی 3 بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر ولائی سے ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سام سنگ نے نمبرون کمپنی کی حیثیت پھر حاصل کرلی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا اپنے فونز کے ساتھ چارجر نہ دینے پر غور سام سنگ نے اس سے قبل ایپل کی جانب سے آئی فون 12 سیریز میں چارجر نہ دینے کا مذاق ایک سوشل میڈیا میں اڑایا تھا۔
کاروبار سام سنگ کو عالمی برانڈ بنانے والے چیئرمین 78 سال کی عمر میں چل بسے ان کی موت کی وجہ بیان نہیں کی گئی مگر وہ 2014 میں ہارٹ اٹیک کے بعد سے علیل تھے ۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ فونز میں اسپام کالز آٹو بلاک کرنے کا فیچر متعارف فونز میں خودکار طور پر اسپام کالز کو اسمارٹ کال فیچر کے ذریعے بلاک کرنے کے لیے سام سنگ نے ہایا نامی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کی اولین جھلک سامنے آگئی گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز تو اگلے سال کے شروع میں متعارف ہوں گے مگر ان کی اولین جھلک کئی ماہ پہلے ہی سامنے آگئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھن گیا مگر اب حالات بدل رہے ہیں اور سام سنگ چینی کمپنی کو ایک بار پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی آئی فون 12 میں چارجر نہ دینے پر دلچسپ پوسٹ سام سنگ نے اس پوسٹ میں اس بات کا مذاق اڑایا ہے کہ ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سب سے سستا 5 جی فون پیش گلیکسی اے 42 فائیو جی میں 6.6 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا مہنگا ترین فون پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب اس فون کو یکم ستمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جبکہ ابتدائی جھلک اگست میں گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے ساتھ پیش کی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایف سیریز کا پہلا فون متعارف گلیکسی ایف 41 میں 6.2 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے، جس میں واٹر ڈراپ نوچ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'سستا' فلیگ شپ فون ایس 20 ایف ای پاکستان میں متعارف یہ نیا فون ایس 20 سیریز کے دیگر فونز کے مقابلے میں کافی سستا ہے مگر فیچرز کے لحاظ سے ان سے کم نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فون متعارف کرانے کیلئے تیار یہ دنیا کا پہلا ایسا فون نہیں ہوگا کیونکہ یہ اعزاز نوکیا 9 پیور ویو کے پاس ہے مگر سام سنگ کا ضرور پہلا ایسا فون ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا کم قیمت فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 ایف ای متعارف 23 ستمبر کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران کمپنی کی جانب سے سام سنگ نے ایس 20 سیریز کا یہ کم قیمت اسمارٹ فون پیش کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پاکستان میں مزید گلیکسی اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان سام سنگ نے گزشتہ ہفتے 4 فونز کی قیمتوں میں کمی کی تھی اور اب مزید 3 فونز کو سستا کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں سام سنگ کے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی ہے اور پاکستان میں بھی اس کی ڈیوائسز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین