سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ اپنا کم قیمت فلیگ شپ فون جلد پیش کرنے کے لیے تیار فون میں 6.4 انچ کا ڈسپلے دیا جائے گا جبکہ 4370 ایم اے ایچ بیٹری ڈیوائس کا حصہ ہوگی جس کے ساتھ 45 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی جائے گی۔ شائع 09 نومبر 2021 05:51pm
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی ایس 22 کی اولین جھلک سامنے آگئی ایس 22 اور ایس 22 پلس کا ڈیزائن ایس 21 اور ایس 21 پلس سے ملتا جلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے فولڈ ایبل فون کے لیے خصوصی جینز متعارف کمپنی کی جانب سے یہ جینز اس کے نئے فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فلپ 3 کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری اس فون میں کمپنی کا سب سے ایڈوانس کیمرا سیٹ اپ دیا جائے گا، ایس پین سلاٹ اور پہلے سے بڑی بیٹری ڈیوائس کا حصہ ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 21 ایف ای 11 جنوری کو متعارف کرائے جانے کا امکان اس فون کو متعارف کرانے کے حوالے سے اب تک کئی تاریخیں سامنے آئیں مگر چپس کی قلت کے باعث لانچ کو التوا کرنا پڑا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون پیش اس ڈیوائس کا ہارڈ ویئر گلیکسی زی فولڈ 3 سے کافی ملتا جلتا ہے مگر اس میں سافٹ ویئر کے حوالے سے کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایف سیریز کا نیا 5 جی اسمارٹ فون متعارف گلیکسی ایف 42 میں 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا رواں سال کا سستا ترین فون گلیکسی اے 03 ایس پاکستان میں دستیاب اس فون کو ایسے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے جو زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر کسی اسمارٹ فون میں مناسب فیچرز کے خواہشمند ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا مڈرینج 5 جی فون گلیکسی ایم 52 گیکسی ایم 52 فائیو جی میں 6.7 انچ کا سپر امولیڈ پلس ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے غلطی سے سام سنگ گلیکسی ایس 21 ایف ای کی تفصیلات لیک کردیں سام سنگ نے ابھی تک نہیں بتایا کہ گلیکسی ایس 21 سیریز کا یہ کم قیمت فلیگ شپ فون کم تک متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ پہلی بار 108 میگا پکسل گلیکسی اے سیریز کا حصہ بنانے کیلئے تیار سام سنگ نے اتنا طاقتور کیمرا اب تک صرف فلیگ شپ فونز میں ہی استعمال کیا مگر اب ایک مڈرینج فون میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا اپنے اسمارٹ فون صارفن کے لیے 'بڑا تحفہ' سام سنگ کی جانب سے ورچوئل ریم کے فیچر کو گلیکسی فونز کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے گلیکسی وائیڈ 5 اسمارٹ فون متعارف کرادیا فون میں 6.6 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے وی شیپ نوچ میں سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی دنگ کردینے والی منفرد ڈیوائس سام سنگ کی جانب سے 17 انچ کے فولڈ ایبل لیپ ٹاپ ۔ ٹیبلیٹ ہائبرڈ ڈیوائس کو تیار کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے 200 میگا پکسل فون کیمرا سنسر متعارف کرا دیا آئی ایس او سیل ایچ پی 1 میں 0.64μm پکسلز ہیں اور یہ سنسر بہت بڑی تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں سام سنگ گلیکسی اے سیریز کے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز کی قیمتوں میں ساڑھے 3 ہزار سے 7 ہزار 800 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا کم قیمت فلیگ شپ فون کیسا ہوگا؟ گلیکسی ایس 21 ایف ای کو متعارف کرائے جانے میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں مگر اس کے بارے میں تمام تر تفصیلات لیک ہوکر سامنے آگئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ایس 22 کے فیچرز کی تفصیلات لیک گلیکسی ایس 22 کو اگلے سال 2022 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا ایک اور سستا 5 جی فون پیش جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایم 32 کو جون میں پیش کیا گیا تھا اور اب اس کے 5 جی ورژن کو متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا انٹری لیول اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 ایس متعارف فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو پی 35 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے ایک اور 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا فون میں 6 سے 8 جی بی ریم اور 18 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن ہوں گے جبکہ ایس ڈی کارڈ سے اس میں مزید اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون پاکستان میں کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟ سام سنگ نے پاکستانی صارفین کے لیے اپنے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرے والے فون گلیکسی زی فولڈ 3 کی قیمت کا اعلان کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی 2 اسمارٹ واچز اور گلیکسی ایئر بڈز 2 متعارف گیکسی واچ 4 اور واچ 4 کلاسیک اسمارٹ واچز کمپنی کی ون یو آئی واچ ویئر او ایس پر مشتمل اولین ڈیوائسز ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا اب تک کا سب سے کم قیمت فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فلپ 3 گلیکسی زی فولڈ 3 کے ساتھ کمپنی نے دوسرا فولڈ ایبل فون زی فلپ 3 کی شکل میں متعارف کرایا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون گلیکسی زی فولڈ 3 سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کو ایک ایونٹ میں پیش کیا گیا جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ موجود ہے جبکہ یہ واٹر ریزیزٹنس فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے ایک نیا انٹری لیول اسمارٹ فون پیش کردیا گلیکسی اے 12 ناچو میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پلس انفٹی وی ڈسپلے دیا گیا جس کے نوچ میں 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا فون کیسا ہوگا؟ اس سال سام سنگ کی جانب سے نیا نوٹ فون متعارف نہیں کرایا جا رہا تو اس فولڈ ایبل فون کے ساتھ ایس پین سپورٹ دی جا رہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے فلیگ شپ ٹیبلیٹ کا سستا ورژن متعارف سام سنگ اپنے فلیگ شپ ٹیبلیٹ گلیکسی ٹیب ایس 7 پلس کا زیادہ سستا 5 جی ورژن ٹیب ایس 7 ایف ای 5 متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ رواں سال کا سستا اسمارٹ فون متعارف کرانے کیلئے تیار سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز کے یہ فونز انٹری لیول فیچرز سے لیس ہوتے ہیں اور دیگر فونز کے مقابلے میں سستے ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا رواں سال نیا گلیکسی نوٹ فون متعارف نہ کرانے کا باضابطہ اعلان اس حوالے سے رپورٹس تو کافی عرصے سے سامنے آرہی تھیں مگر اب کمپنی نے اس حوالے سے اعلان کیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین