سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ ایک 'سستا' فلیگ شپ فون آئندہ ہفتے پیش کرنے کے لیے تیار کمپنی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایک ورچوئل ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں گلیکسی ایس 20 فین ایڈیشن پیش کیا جائے گا۔ شائع 14 ستمبر 2020 07:19pm
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون متعارف گلیکسی ایم سیریز کے فونز طاقتور بیٹری کے لیے ہی زیادہ جانے جاتے ہیں مگر ایم 51 کی بیٹری کا مقابلہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے اپنا سب سے 'سستا' 5 جی فون پیش کردیا فون کی بیشتر تفصیلات ابھی نہیں بتائی گئیں تاہم کمپنی کے مطابق یہ جلد صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فولڈ باضابطہ طور پر متعارف اس فون کی پہلی جھلک گزشتہ ماہ سامنے آئی تھی اور اب اسے پیش کردیا گیا ہے جو سام سنگ کا مہنگا ترین فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 'مونسٹر' فون کا ٹیزر سامنے آگیا یہ ممکنہ طور پر سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون ہے جو ستمبر میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گم ہوجانے والے سام سنگ فون اب آف لائن ہونے پر بھی تلاش کرنا ممکن ویسے تو سام سنگ کے گلیکسی فونز میں 2018 سے فائنڈ مائی موبائل نامی فیچر موجود ہے مگر اسے اب مزید بہتر کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ دنیا کا سب سے طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون پیش کرنے کیلئے تیار گلیکسی ایم 51 میں اسنیپ ڈراگون 730 پراسیسر جبکہ 7000 ایم اے ایچ بیٹری دی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی نوٹ سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب 2019 کی طرح اس بار بھی سام سنگ کی جانب سے نوٹ سیریز میں 2 فون بیک وقت متعارف کرائے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے 2 نئے ٹیبلیٹس، ایک اسمارٹ واچ اور گلیکسی بڈز لائیو پیش آن لائن ایونٹ میں گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے فونز کے ساتھ چند اور ڈیوائسز کو بھی متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فولڈ 2 کمپنی کی جانب سے فی الحال اس فون کی قیمت اور دستیابی کی تاریخ سمیت متعدد تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے 2 فونز متعارف ایک آن لائن ایونٹ کے دوران گلیکسی نوٹ 20 اور نوٹ 20 الٹرا کو پیش کیا گیا جن میں سے الٹرا ماڈل پریمیم ڈیوائس ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس سام سنگ کا نیا فون گلیکسی ایم 31 ایس گلیکسی ایم 31 ایس میں بھی 6000 ایم اے ایچ بیٹری 25 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے اپنی 5 نئی ڈیوائسز کا ٹیزر جاری کردیا سام سنگ کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جاچکا ہے کہ وہ 5 اگست کو 5 ڈیوائسز متعارف کرائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا پہلے سے بہتر گلیکسی زی فلپ 5 جی فون پیش یہ فون جنوبی کورین کمپنی 7 اگست کو متعارف کرارہی ہے جو پہلے سے کچھ مہنگا 1450 ڈالرز میں دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے اپنا سستا ترین اسمارٹ فون خاموشی سے متعارف کرادیا اس فون میں 5.3 انچ کا پی ایل ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 5 اگست کو 5 نئی ڈیوائسز متعارف کرانے کا اعلان جنوبی کورین کمپنی کے موبائل کمیونیکشن بزنس کے سربراہ ٹائی مون رو نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس بات کا اعلان کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی نوٹ 20 کے مکمل ڈیزائن کی ویڈیو لیک معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے گلیکسی نوٹ 20 کے اسٹینڈرڈ ماڈل کی ویڈیو ٹوئٹ کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی نوٹ 20 کے فونز گزشتہ سال کے مقابلے میں سستے ہونے کا امکان ماہرین کا خیال تھا کہ اس سال کے فونز مہنگے ہوں گے مگر حیران کن طور پر کمپنی کی جانب سے قیمت کم کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا فون کے ساتھ مفت چارجر نہ دینے پر غور سام سنگ اور ایپل دونوں کمپنیاں اپنے فونز کے ساتھ ڈبے میں چارجر نہ دینے پر غور کررہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی پہلی بار سام سنگ کا فلیگ شپ فون کسی بڑی تقریب کی بجائے ایک آن لائن ایونٹ میں پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا نیا اسمارٹ فون اس فون کا نام ابھی تو واضح نہیں مگر امکان ہے کہ اسے گلیکسی ایم 41 یا ایم 51 کا نام دیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی انوکھی ڈیوائس جو فون چارج اور جراثیموں کا خاتمہ کرے طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ایک اسمارٹ فون میں کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں.
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون 5 اگست کو متعارف کرائے جانے کا امکان پہلی بار جنوبی کورین کمپنی کی جانب ایک آن لائن ایونٹ میں نئے فلیگ شپ فون کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی اے 31 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش یہ فون رواں سال مارچ میں متعارف ہوا تھا اور اب اسے پاکستان میں پری آرڈر میں پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون کیسا ہوگا؟ اس سال بھی نوٹ سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جن میں سے ایک گلیکسی نوٹ 20 اور دوسرا نوٹ 20 پلس ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز متعارف گلیکسی اے 11 اور اے 31 کو تھائی لینڈ جبکہ گلیکسی اے 21 کو برطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس: سام سنگ کے اسمارٹ فونز کو ایک اور دھچکا اس سے قبل سام سنگ کو اپنی پروڈکشن 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ اس وبا کے نتیجے میں کرنا پڑا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 'سستا' فولڈ ایبل فون اب پاکستان میں دستیاب سام سنگ نے یہ فون فروری میں متعارف کرایا تھا اور یہ اس وقت دستیاب کسی بھی کمپنی کا 'سستا ترین' فولڈ ایبل فون بھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے خاموشی سے ایک اور فون متعارف کرادیا دلچسپ بات یہ ہے کہ باضابطہ طور پر متعارف کرائے جانے کے باوجود یہ فون جون میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا طاقتور بیٹری والا نیا فون متعارف یہ فون 4 سے 6 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج سے لیس ہوگا جس میں ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین