پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کاروباری برادری کو سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کی امید یہ اسٹاف کی سطح کا معاہدہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی استحکام لائے گا، زبیر موتی والا
پاکستان گزرے سالوں کے برعکس اس سال عید الاضحیٰ پر چکن کی قیمت میں اضافہ میرے 35 سال کے تجربے میں یہ پہلا موقع ہے کہ عیدالاضحی سے قبل چکن کی قیمتیں ریکارڈ عروج پر پہنچی ہیں، چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن
پاکستان روس سے خام تیل لانے والا دوسرابحری جہاز بھی کراچی بندرگاہ پہنچ گیا دوسرے آئل ٹینکر کی آمد کے ساتھ ہی روس سے پاکستان کو ملنے والی ایک لاکھ ٹن یورال تیل کی پہلی کھیپ مکمل ہوگئی ہے۔
پاکستان شرح سود میں اضافہ کاروبار اور صنعت کو مفلوج کر دے گا، کراچی چیمبر آئی ایم ایف یا وزیر خزانہ اسحٰق ڈار ہمیں بتا سکتے ہیں کہ 22 فیصد شرح سود پر کونسی تجارت یا صنعت چل سکتی ہے، صدر پاکستان اپیرل فورم
پاکستان بجٹ 24-2023: کاروباری طبقے نے عوام، صنعت پر اضافی بوجھ کو مسترد کردیا کھاد پر 5 فیصد لیوی اور 10 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی سے عوام پر بوجھ بڑھے گا اور انڈسٹری کو نقصان پہنچے گا، صدر کراچی چیمبر آف کامرس
پاکستان پاک سوزوکی نے پرزوں کی قلت کے سبب کار، موٹرسائیکل پلانٹ بند کر دیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایل سیز کھولنے پر حالیہ پابندی نے مقامی اسمبلرز کی جانب سے مکمل طور پر تیارشدہ کٹس کی درآمد کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
پاکستان بجٹ 24-2023 میں رکھے گئے اہداف غیر حقیقی ہیں، صنعتکار مخصوص شعبوں کے لیے قلیل مدتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں لیکن معاشی استحکام کے لیے اقدامات کا فقدان ہے، اوورسیز چیمبرز
پاکستان اقتصادی سروے 2023 میں بیروزگاری کے حوالے سے اعدادوشمار موجود نہیں مالی سال 2023 کے اقتصادی سروے میں اس دورانیے میں روزگار کے تاریک منظر نامے کے بارے میں کچھ ظاہر نہیں کیا گیا۔
پاکستان آئی ایم ایف کے اثرات کے باعث اسٹیک ہولڈرز کو صارفین کیلئے بجٹ غیر سازگار ہونے کی توقع بجٹ میں صارفین کے لیے کسی بڑے ریلیف کا امکان نہیں کیونکہ حکومت کے پاس مالیاتی گنجائش بہت محدود ہے، ماہر معاشیات
پاکستان کراچی: ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود دودھ کی قیمت میں اضافہ ڈیری فارمرز دودھ کی فی لیٹر قیمت 30 روپے بڑھانا چاہتے تھے لیکن خوردہ فروشوں کی مزاحمت کی وجہ سے 10 روپے اضافہ کیا گیا، ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان بڑے پیمانے پر درآمدات کے باوجود دالوں اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نام و نشان نہیں حکومت نے مالی سال 23 کے جولائی تا اپریل کے دوران 26 لاکھ 80 ہزار ٹن گندم درآمد کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے۔
پاکستان مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ناشتہ خریدنے کی استطاعت رکھنا چیلنج بن گیا صارفین کو ایک سال سے بھی کم عرصے کے دوران قیمتوں میں مجموعی طور پر 46 فیصد اضافہ برداشت کرنا پڑا ہے۔
پاکستان صارفین کا مہنگی لیز پر گاڑیاں خریدنے سے گریز سیاسی استحکام کی بحالی اور آئی ایم ایف کے قرض کی منظوری تک آٹو فنانسنگ کم از کم آئندہ 6 ماہ تک کم رہے گی، سربراہ ٹاپ لائن سیکیورٹیز
پاکستان تاجر برادری کو آئی ایم ایف کی ہدایات پر بنائے گئے بجٹ سے معیشت متاثر ہونے کا خدشہ کاروباری برادری نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بجٹ میں ایک ماہ سے کم وقت رہ گیا لیکن حکومت نے ان سے مشاورت نہیں کی۔
پاکستان اپریل میں گاڑیوں کی فروخت 80 فیصد گر گئی رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینے کے دوران ایک لاکھ 14 ہزار 868 گاڑیاں فروخت ہوئیں، جن کی تعداد گزشتہ برس 2 لاکھ 27 ہزار 995 تھی۔
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 900 روپے اور 10 گرام کی قیمت 8 ہزار 487 روپے بڑھ گئیں۔
پاکستان گاڑیوں کی فنانسنگ میں لگاتار نویں ماہ کمی کا رجحان گزشتہ سال 363.55 ارب روپے کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں 12.83 فیصد کمی کے بعد فنانسنگ 317ارب روپے کی سطح پر آ گئی۔
پاکستان معاشی سست روی ملک میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا سبب بن گئی کراچی کے 4 صنعتی شعبوں سمیت ملک بھر کے آٹو وینڈنگ یونٹس میں 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو بےروزگاری کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ’مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے سبب عید پر بازاروں میں گاہک نایاب رہے‘ اس عید پر تقریباً 30 سے 40 فیصد مردوں نے قمیض شلوار نہیں سلوائے جبکہ گزشتہ برس 2 سے 3 سوٹ خریدنے والوں نے اس بار صرف ایک سوٹ خریدا، تاجر
پاکستان موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونڈا سی ڈی 70 اضافے کے بعد ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے اور سی جی 125 دو لاکھ 29 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہوگی۔