دنیا امریکا کی پاکستان کے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے مسلسل روابط میں تعاون کی یقین دہانی ان رہنماؤں نے پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق بروقت، صاف اور شفاف انتخابات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں نگران وزیراعظم کی شرکت کا امکان انوار الحق کاکڑ بظاہر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے نگران وزیراعظم ہوں گے۔
دنیا ریپبلکنز کی جو بائیڈن پر ’ذلت آمیز‘ افغان انخلا پر شدید تنقید امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے خلاف مبینہ طور پر بڑے جرائم اور بدعنوانیوں کا ارتکاب کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا، رپورٹ
دنیا امریکا: داعش کی مدد کرنے کا الزام، پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو جیل بھیج دیا گیا محمد مسعود نے غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کو مادی مدد فراہم کرنے کی کوشش کے جرم کا اعتراف کیا جس کے بعد 25 اگست کو سزا سنائی گئی۔
دنیا کالعدم ٹی ٹی پی ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے، اقوام متحدہ افغانستان کی صورت حال پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، ہتھیار اور گولہ بارود دہشت گردوں کے ہاتھ لگنےکا خدشہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے، ولادیمیر وورونکوف
دنیا کانگریس کو سائفر کے ’مبینہ متن‘ کا معاملہ بغور دیکھنا چاہیے، سابق امریکی مشیر اگر دی انٹرسیپٹ کی جانب سے سائفر کا شائع کردہ مبینہ متن سچ کے قریب بھی ہے تو یہ ایک مسئلہ ہوگا، جان بولٹن
پاکستان علاقائی استحکام کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد ہے، امریکا خطے کے استحکام کو لاحق خطرات اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
دنیا امریکا: مالی فراڈ میں ملوث 6 بھارتی شہریوں کو سزا بھارتی شہریوں کے ہاتھوں مالی فراڈ کا شکار بننے والوں میں پاکستانی اور بھارتی نژاد بزرگ امریکی شہری بھی شامل ہیں۔
دنیا سائفر کے شائع شدہ متن کے مستند ہونے پر تنازع پی ٹی آئی کے بیانیے کو دم توڑنے سے قبل سائفر کا لیک ہونے والا مبینہ متن دوبارہ ہوا دے سکتا ہے، بلاول بھٹو
دنیا سائفر کا مبینہ متن شائع، عمران خان کے دورہ روس کے بعد امریکی دباؤ کا اشارہ سائفر کے مبینہ متن کے الفاظ بظاہر اسی دھمکی کا اشارہ دے رہے ہیں جس کا دعویٰ سابق وزیر اعظم نے کیا تھا۔
دنیا پی ٹی آئی اراکین کی امریکی قانون سازوں کے دورۂ پاکستان کیلئے لابنگ امریکا میں پی ٹی آئی کے حامی چاہتے ہیں کہ اراکین کانگریس کا ایک وفد ملک کا دورہ کرے اور بائیڈن انتظامیہ کو اپنے تجربے سے آگاہ کرے۔
پاکستان بھارت، کشمیر اور دیگر مسائل پر دوطرفہ مذاکرات دوبارہ شروع کرے، پاکستان باہمی تعاون کی گونج بھارت کی جانب سے بھی سنائی دی جانی چاہیے، یہ یک طرفہ نہیں دو طرفہ ہوتے ہیں، اس کے لیے مکالمے کی ضرورت ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا ہم دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا امریکی کانگریس کا اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کرنے پر زور قرآن پاک کی بےحرمتی جیسی اسلام مخالف مذموم حرکات کی حوصلہ شکنی کے لیے کانگریس میں قرارداد پیش کی گئی۔
پاکستان امریکا کی پاکستان کو غیر متزلزل معاشی تعاون کی یقین دہانی پاکستان اور اس کے شراکت داروں کے فائدے کے لیے شفافیت، قومی اور ڈیٹا سیکیورٹی کے تحفظ پر زور دیتے رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
دنیا دوحہ میں امریکی اور افغان حکام کے درمیان ’غیر معمولی‘ بات چیت افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پہلی مرتبہ معاشی مسائل، سیکیورٹی، خواتین کے حقوق سے متعلق تفصیلی بات چیت کی فریقین نے تصدیق کی۔
پاکستان دہشتگردی پر قابو نہ پایا گیا تو پورا ملک لپیٹ میں آجائے گا، محسن داوڑ حکومت 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو بے نقاب کرے اور یہ اختیار عوام کو دیں کہ وہ انہیں مسترد کردیں، سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
پاکستان ’کالعدم ٹی ٹی پی اثر و رسوخ بڑھانے کیلئے القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کرسکتی ہے‘ اقوام متحدہ کی ایک رکن ریاست نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے حملوں کے حوالے سے کالعدم ٹی ٹی پی کو القاعدہ رہنمائی فراہم کر رہی ہے، رپورٹ
دنیا امریکی قانون سازوں کا پاکستان میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر زور کانگریس کے اراکین نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات منصفانہ اور آزادانہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے غیر جانبدار نگرانی کی تجویز بھی دی۔
کاروبار پاکستان کی معاشی مشکلات کا کوئی فوری حل نہیں ہے، الزبتھ ہورسٹ آنے والے دن پاکستانی عوام کے لیے بہت سخت ہوں گے لیکن معیشت کی بہتری کے لیے انہیں اس مشکل مرحلے سے گزرنا ہوگا، اعلیٰ امریکی عہدیدار
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین