پاکستان امریکی کانگریس میں پاکستان کو امداد دینے کے خلاف تحریک ناکام رکن کانگریس نے سیاسی مخالفین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی حوصلہ شکنی کے لیے پاکستان کی امداد روکنے کی تجویز دی جو واضح اکثریت سے مسترد ہوگئی۔
پاکستان پاکستان میں 2022 کا سیلاب ماحولیاتی انصاف کیلئے اصل امتحان ہے، انتونیو گوتیرس بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کو بڑے پیمانے پر تعاون کی ضرورت ہے اور اس کا مستحق ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
دنیا افغانستان کی معیشت کی بحالی پاکستان کیلئے فائدہ مند ہے، سفیر منیر اکرم ڈالر کی افغانستان میں غیر قانونی اسمگلنگ نے پاکستان کی معیشت اور روپے کی قدر کو بری طرح متاثر کیا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، نگران وزیر خارجہ ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم اپنے اور فلسطینیوں کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرتے ہیں، جلیل عباس جیلانی
پاکستان نگران وزیر اعظم کا دورہ امریکا ’بڑی ملاقاتوں‘ کے بغیر اختتام پذیر انوارالحق کاکڑ لندن چلے گئے، قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہاں ان کی سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے خفیہ ملاقات ہو سکتی ہے۔
پاکستان پاکستان ’کوپ 28 کانفرنس‘ میں ماحولیاتی انصاف کا متمنی ہوگا، نگران وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات مسلسل بڑھ رہے ہیں اور غیر متناسب طور پر ترقی پذیر ممالک کو متاثر کر رہے ہیں، انوارالحق کاکڑ
دنیا سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا کے بھارت پر الزامات کے بعد اہم ممالک کی تحقیقات کی حمایت امریکا کو کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارت پر لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے، ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل
دنیا منصفانہ انتخابات ہی پاکستان کے بحران کا خاتمہ کرسکتے ہیں، الزبتھ ہورسٹ آئی ایم ایف کی مجوزہ اصلاحات اہم ہیں جن کو نافذ کرکے ہی پاکستان، امریکا اور دیگر سرمایہ کاروں کا اعتماد جیت سکتا ہے، امریکی عہدیدار
پاکستان امریکی سفارتکار نے کالعدم ٹی ٹی پی کو علاقائی استحکام کیلئے ’سب سے بڑا خطرہ‘ قرار دے دیا خطے کے استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ٹی ٹی پی ہے، ہم نے پاکستان میں ہونے والے حملوں میں نمایاں اضافہ دیکھا ہے، ٹام ویسٹ
دنیا امریکا کا پاکستان پر بروقت، منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر زور پاکستان آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے، اور انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان وزیر اعظم یو این جنرل اسمبلی میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کی ضرورت کو اجاگر کریں گے انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایس ڈی جی کے لیے فنڈز متحرک کرنے کے بارے میں بات کریں گے، منیر اکرم
دنیا افغانستان سے امریکی انخلا نے داعش کو مضبوط کیا، سابق سربراہ سینٹرل کمانڈ انخلا کے بعد اب ہمارے لیے دہشت گردوں سے لڑنا کہیں زیادہ مشکل ہو گیا ہے، جنرل کینتھ فرینک میکنزی
پاکستان پاکستان میں انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی محکمہ خارجہ کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کی لیکن یقیناً ہم پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر زور دیتے ہیں، میتھیو ملر
دنیا ’پاکستان کیلئے سابق امریکی سفیر کو غیر مناسب رویے پر سزا سنائی جائے گی‘ رچرڈ اولسن کے 2012 سے 2015 کے درمیان اسلام آباد میں بطور سفارت کار متعدد پاکستانی خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ
دنیا ’امریکا پاکستان کی معاشی بحالی میں معاونت کرے گا‘ جو بائیڈن کی انتظامیہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے کیونکہ وہ پاکستان کے ساتھ مضبوط دو طرفہ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں، سینیٹر کرس وان ہولین
دنیا امریکی صدر خطرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار ہیں، وائٹ ہاؤس پاکستانی عوام کو اب بھی سنگین خطرات درپیش ہیں، جو بائیڈن اس بات کو سمجھتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں، جان کربی
دنیا پاکستان نے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے قائمہ کمیٹی کے قیام کی تجویز دے دی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ نہیں ہوتی، ان پر عمل درآمد ہونا چاہیے، پاکستانی سفیر
دنیا پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ سفارتخانے پر منحصر ہے، امریکا میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کو پی ٹی آئی سے تعلق کی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔
پاکستان پاکستان میں ادارے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے انتخابی عمل آگے بڑھائیں، امریکا انتخابی عمل کی نگرانی اور انتظام پاکستانی ادارے کر رہے ہیں، ہماری دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، الزبتھ ہورسٹ
دنیا پاکستان کو قرضوں سے نجات کیلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، امریکی عہدیدار توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے بغیر پاکستان کی پوری معیشت مشکلات کا شکار رہے گی، الزبتھ ہورسٹ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین