امریکا کو ملکی مفادات کے تحفظ کا حق حاصل ہے، وہ دہشتگردوں کو افغانستان سے باہر رکھنے کے طالبان کے وعدوں پر انحصار نہیں کرتا، ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر
شہباز شریف نے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج منظور کرنے میں ان کے کردار پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان، امریکا تعلقات عوام سے عوام کے قریبی رابطوں پر استوار ہیں، ہم اپنی شراکت داری اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کے طریقے تلاش کرتے رہیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ