صائم رضا نامی پاکستانی شخص نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک آن لائن جعل سازی، میلویئر کی تقسیم اور بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کو سہولت فراہم کی، امریکی محکمہ انصاف
سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا اقدام ڈیجیٹل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کیا جا رہا ہے،رضوان سعید شیخ
امریکا اور بھارت کے مضبوط ہوتے تعلقات سے پاکستان کی جغرافیائی سیاسی اہمیت، خاص طور پر افغانستان اور جنوبی ایشیا میں کردار اثر انداز ہوسکتا ہے، مبصرین کا انتباہ
ڈونلڈ لو 15 ستمبر 2021 کو اپنی تقرری کے بعد سے پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کی نگرانی کرنے والے بیورو کی قیادت کر رہے تھے، ان کی مدت ملازمت 17 جنوری کو ختم ہوگئی
بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر نے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے والے مارکو روبیو کے ساتھ پہلی دو طرفہ ملاقات کی اور مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔
کیا ہم واقعی امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ واشنگٹن کو غیر ملکی امداد کم کرنے کی ضرورت ہے، ریپبلکن قانون ساز کے ٹرمپ کو خط پر ردعمل
امریکا میں بسنے والے مسلمانوں میں پاکستانی 14 فیصد کیساتھ سب سے بڑا نسلی گروہ ہیں، امریکی امیگریشن پالیسیوں میں تبدیلی سے نمایاں طور پر متاثر ہوں گے، پیو ریسرچ سینٹر
پینٹاگون کے پریس سیکریٹری سے جب پاکستان کی سرکاری میزائل ڈیولپمنٹ ایجنسی اور اس کے تین نجی وینڈرز پر امریکی پابندیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے براہ راست تنقید سے گریز کیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں 2023 میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت سے متعلق تازہ ترین نیشنل رسک اسسمنٹ مکمل کرنے پر پاکستان کی تعریف کی گئی ہے۔
پاکستانی سفیر کی امریکی قانون سازوں کے ساتھ ملاقاتیں، 26 نومبر کے کریک ڈاؤن کےخلاف پی ٹی آئی کی مہم میں تیزی کے ساتھ 'اسٹینڈ ود پاکستان' گروپ کا امریکی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ