دنیا دہشتگردی کےخلاف جنگ: ’پاکستان کی خدمات کا اعتراف‘ پاکستان نے 2015 میں جنگ میں ساتھ دیا، ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان نافذ کیا، امریکا
دنیا ’ہندوستان کورعایت،پاکستان کوکیسےروک سکتے ہیں؟‘ نیوکلیئرسپلائرگروپ میں ہندوستان کی شمولیت سےجنوبی ایشیامیں ایک 'نہ ختم ہونےوالی' ایٹمی دوڑکاآغازہوجائے گا، امریکی سینیٹر
دنیا پاکستانی امداد کیلئے نئے فنڈ کے قیام کی منظوری امریکی سینیٹ سےمنظورشدہ نئےفنڈ کے تحت پاکستان کو افغان جنگ سےالگ کرکے اس کی اندرونی سلامتی اور استحکام سےجوڑا جائے گا۔
دنیا ’افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور ہلاک‘ پاک افغان سرحد پر ہدف کے عین مطابق کی گئی فضائی کارروائی میں ملا اختر منصور کو نشانہ بنایا گیا، پینٹاگون کا دعویٰ
پاکستان ’پاکستان کو ایف 16 طیارے جولائی تک مل سکتے ہیں‘ اوباما انتظامیہ بالاخر کانگریس کو پاکستان کو طیارے فروخت کرنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی، امریکی دفاعی ماہرین
پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا واشنگٹن میں بلوچ قوم پرست عناصرکی جانب سے منعقد کیے گئے 2سیمینارز کے بعد امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے واضح موقف جاری کیا۔
پاکستان پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں، امریکا امریکی حکام نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے حالیہ تعلقات پیچیدہ ہیں تاہم انھیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
دنیا امریکا کا پاکستان سے پھر 'ڈو مور' کا مطالبہ کانگریس کے اہم اراکین چاہتے ہیں کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے، عہدیدار امریکی محکمہ خارجہ
دنیا امریکا: پاکستان کیلئے امداد روکنے کے بل کی توثیق کانگریس کے پینل نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر 45 کروڑ ڈالر کی امداد روکنے کے بِل کے مسودے کی توثیق کی۔
دنیا ’پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ ترجمان امریکی خارجہ نے ایف سولہ طیاروں کے حوالے سے پاکستانی بیان پر تنقید کرنے سے انکار کیا۔
دنیا ’اسامہ کےخلاف 2011 سے قبل ہی آپریشن چاہتا تھا‘ جب اسامہ کیخلاف آپریشن کافیصلہ کیا تو اسکے حوالے سے تمام معلومات تھیں لیکن ہم آپریشن کے خطرات سے بھی آگاہ تھے،امریکی صدر
پاکستان شکیل آفریدی کی رہائی:پاکستانی امداد میں کمی کی تیاری امریکی قانون سازوں کے ایک گروپ نے پاکستان کی امداد روکے جانے کے حوالے سے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے، کانگریس ذرائع
دنیا 'اسامہ تک امریکی رسائی میں پاکستان نے مدد کی' امریکی صحاٖفی سیمور ہرش نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے،پاکستان کی رضا مندی سےاسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن کیا۔
دنیا 9/11: امریکی سیاستدان سعودیہ پر مقدمے کے حامی ریپبلکن اورڈیموکریٹک قانون ساز ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے سے متعلق کانگریسی رپورٹ کے 28صفحات سامنے لانےکامطالبہ کررہے ہیں.
پاکستان پاکستان کی جوہری سیکیورٹی میں بہتری آئی ہے، رپورٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سول اور ملٹری مقامات پر اپنے جوہری مواد کے تحفظ اور سیکیورٹی کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔
دنیا ہندوستان کا امریکی وفد کو ویزے سے انکار کا دفاع ملک میں مذہبی آزادی کے حوالے سے کسی غیر ملکی تنظیم کے فیصلے کی ضرورت نہیں، ہندوستانی سفارتخانہ
دنیا ’پاکستانی جوہری ہتھیاروں کا تحفظ ضروری‘ اگر صدر بنا تو پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلئے افغانستان میں امریکی فوج کا قیام جاری رکھوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان پاکستان،جنوبی ایشیامیں کشیدگی میں کمی کیلئے پرعزم پاک۔امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل پر زور دیا گیا.
دنیا ’ہندوستان سےمذاکرات تحقیقاتی ٹیم کے دورے کے بعد‘ پٹھان کوٹ حملے کے بعد مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان نے کئی اہم اقدامات اٹھائے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز
دنیا ایٹمی ہتھیاروں کا معاملہ: پاک-امریکا ڈیڈ لاک برقرار امریکا کا پاکستان سے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا مطالبہ، پاکستان کا اپنے سیکیورٹی تحفظات پر زور